گھوڑوں کی خریدوفروخت : ویڈیو کی ٹائمنگ کیا معنی رکھتی ہے؟

سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹوں کی خرید و فروخت اور اس سے متعلق سوشل میڈیا پر آنے کے بعد وزیر قانون خیبرپختونخوا سلطان محمد نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر قانون سلطان محمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا۔ واضح رہے کہ 2018 میں سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

باجوڑ: جرگے کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر خواتین کی ٹیلی فون کالز پر پابندی، کیوں؟

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں ایک مقامی جرگے نے خواتین کی جانب سے مقامی ایف ایم ریڈیو کی ٹیلی فون کالز پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کو دس ہزار جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سرکردہ شخصیت اور خیبر مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے یمن کے حوثی باغی دہشتگردوں کی لسٹ سے نکال دیئے گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے صدر جوبائیڈن کی جانب سے یمن جنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے لیے امریکی تعاون کا خاتمہ یمن کے مستقبل کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟شفقنا بین الاقوامی

نئے امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمن جنگ میں حوثی انصاراللہ کے خلاف سعودی عرب کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔ جو بائیڈن کے اس اعلان سے سعودی عرب پر بھی اس جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ  بڑھ جائے گا۔تاہم یہ سوال پھر بھی باقی رہے گا کہ کیا مزید پڑھیں

کورونا فری کا دعویٰ کرکے ویکسین سے انکار کرنے والا واحد ملک

اس وقت اگرچہ دنیا میں کورونا وائرس سے تحفظ کی متعدد ویکسین کا استعمال جاری ہے، تاہم اس باوجود دنیا کا ایک ایسا ملک بھی ہے جو ویکسین کو استعمال کرنے سے انکاری ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ دنیا کے پسماندہ ترین خطے افریقہ میں واقع اس ملک نے گزشتہ برس جون میں مزید پڑھیں

اب کی بار مودی سرکار بوکھلا گئی ہے

مودی کا ناقابل تسخیر بھارت اس وقت ساری دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے اور بھارتی کسانوں نے گزشتہ کئی ماہ سے جاری احتجاجوں سے مودی سرکار کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا۔ میڈیا بلیک آؤٹ کا شکار بھارتی کسانوں نے ہمت نہیں ہاری اور بالاخر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے مزید پڑھیں

ایران کی جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے امریکا پابندیاں ختم کرے، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے میں واپسی پر شرط رکھتے ہوئے کہا کہ یہ حتمی فیصلہ ہے کہ معاہدے کی بحالی کے لیے امریکا پابندیاں ختم کرے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ’تہران کا فیصلہ حتمی اور ناقابل واپسی ہے کہ مزید پڑھیں

علی سدپارہ اور انکی ٹیم 7 ہزار میٹر کی بلندی تک جا کر لاپتہ، تلاش جاری تاحال پتہ نہ چل سکا

نامور پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ اور اُن کی ٹیم کا 7 ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچ کر لاپتہ ہو گئی۔ ان تما کوہ پیماؤں کی تلاش جاری ہے مگر تاحال پتہ نہ چل سکا کہ وہ کہاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کےلیے نکلی ٹیم اب تک مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن طریقہ کار ترمیم: ترمیم سپریم کورٹ کے مخصوص فیصلے سے مشروط، الیکشن کے بعد ووٹ پارٹی قائد دیکھ سکے گا

وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات اوپن ووٹ کے ذریعے کروانے کے لیے الیکشن ایکٹ 2017 میں ایک ترمیم کے لیے صدارتی آرڈیننس نافذ کرنے کے حکومتی قدم کی منظوری دی تھی تاہم آرڈیننس کیا ہوگا یہ واضح نہیں تھا۔ اب سینیٹ انتخابات کے سلسلہ میں صدارتی آرڈیننس کی نیا دور نے  کاپی حاصل کر لی مزید پڑھیں