شہر میں 12 جنوری کو منعقدہ بڑے ایونٹ میں شرکت کیلئے افتخار شلوانی، اداکار یاسر نواز کو یقین دہانی کرادی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ 12 جنوری 2020ء کو شہر قائد میں منعقدہ ہونے والا دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن 2020ء شہر میں صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ امن، مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
ملک میں قہر کی سردی ، میدانی علاقوں میں شدید دھند
اسلام آباد / کوئٹہ: کراچی سے خیبر اور گلگت سے گوادر تک ملک بھر میں سردی کی شدید لہرہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بعض علاقوں میں قہرکی سردی پڑنے لگی ہے۔میدانی علاقوں میں شدید دھندکاراج ہے۔شدید دھند کے باعث پشاور تا مردان موٹروے بندکردی گئی۔دوسری جانب دھند کے باعث پھالیہ میں کارحادثے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنمائوں کے اعزاز میں گورنر ہائوس میں ظہرانہ
کراچی (صباح نیوز) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنمائوں کے اعزاز میں گورنر ہائوس میں ظہرانہ دیا گیا، گورنر سندھ کے ظہرانے میں جہانگیر ترین، پرویز خٹک، عمر ایوب، کنور نوید، فیصل سبزواری، وسیم اختر، خواجہ اظہار و دیگر نے شرکت کی۔ صوبے کے مسائل، بلدیاتی اختیارات کے معاملات، تحریری معاہدے پر عملدرآمد مزید پڑھیں
اے ایف آر، فینسی و بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم
کراچی (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ امیر سعود مگسی نے اے ایف آر، فینسی نمبر پلیٹس اور بغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا، ڈی ایس پی درخشاں میڈم رفعت چوہدری، ایس او شاکر ملک، ایس او سی ویو محمد نواز سیال اور ایس او مزید پڑھیں
آج صبح کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ شروع
شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، 1476 ارکان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس اور دی یونائیٹڈ گروپ کے 12،12 رکنی پینل میدان میں ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات آج ہفتہ 28 دسمبر کی صبح کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں
لائنز ایریا پروجیکٹ : پلاٹوں کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ہدایت
صدر میں واقع پارکنگ پلازہ کی دکانوں اور دفاتر کو جلد نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا کراچی (وقائع نگار خصوصی) لائنزایریا پروجیکٹ کے تمام رہائشی، تجارتی اور فلاحی پلاٹس کو فوری طور پر کمپیوٹرائزڈ کیا جائے تاکہ الاٹیز کی جائیداد محفوظ ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سیف مزید پڑھیں
سندھ میں 80فیصد پیسہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے ٗ حلیم عاد ل شیخ
پیپلز پارٹی کی حکومت ہرکام میں رکاوٹ ڈالتی ہے کراچی سمیت صوبے بھر میں پروجیکٹ لا رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی لیڈر رحلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کراچی سمیت سندھ کیلئے میگا پراجیکٹ لارہی ہے‘ صوبائی حکومت18 ویں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے میئر کراچی کو خوشخبری سنادی
کراچی کیلئے بجٹ میں رکھی گئی رقم جلد جاری ہوگی‘ جہانگیر ترین کراچی کیلئے 25، حیدرآباد کیلئے5 ارب روپے کا فنڈز تاحال نہیں ملا، وسیم اخترکا شکوہ جہانگیر ترین نے ایم کیو ایم کے مطالبات، تحفظات جلد دور کرنے کی یقین دہانی کروادی کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید سردی کی پیش گوئی کردی
4 جنوری سے بارشوں اورسرد ہوائوں کا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگا سرد ہواؤں کی وجہ سے کراچی کے درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشوں اورسرد ہواوں کا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگا۔میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
وی وی آئی پی موومنٹ‘ ریڈزون میں بدترین ٹریفک جام
شارع فیصل، میٹروپول، فوراہ چوک، پی آئی ڈی سی، صدر میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ٹریفک جام میں ایمبولینسوں کو بھی راستہ نہیں ملا اور مریضوںکو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جاسکا کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی میں وزیراعظم عمران خان کے کراچی آمد اورسابق وزیرخزانہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پرریڈ مزید پڑھیں