کراچی کے 22 مقدمات پر 7 ٹیمیں 2 جنوری تک چیکنگ کے فرائض انجام دیں گی مہم کے دوران ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کو موقع پر ہی ضبط کرلیا جائے گا، مکیش کمار چائولہ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز سندھ کی ٹیکس نادہندہ گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی مہم 23 دسمبر بروز پیر سے آغاز مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
پانی کا سنگین بحران ملک کے سب سے بڑے ٹیکس دہندہ شہر کو پیاسا مارنے کی سازش
افسوسناک طور پر کراچی کے فراہمی آب کے منصوبے K4 کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے سے ہی نکال دیا گیا شہر کے ساتھ اس سنگین مزاق و زیادتی پر کراچی کی نمائندہ جماعتوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے عدالتوں سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کے سب سے مزید پڑھیں
بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں3 دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عام تعطیل25,24 اور27 دسمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں3 دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 24 دسمبر کو شہدائے قنبرکی برسی اور25 دسمبر کو یوم قائد کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ بعد ازاں27 مزید پڑھیں
کراچی میں سردی بڑھ گئی، شہری ٹھٹھرنے لگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کا پارہ مزید 2ڈگری گر گیا‘ کم سے کم درجہ حرارت11 ڈگری ریکارڈ‘ آج منگل کو سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے‘ شہر میں اتوار کی شب چلنے والی سرد ہوائیں پیر کو بھی دن بھر چلیں‘ جس کی وجہ سے مجموعی درجہ حرارت میں کمی رہی‘ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے پر پولیس ہائی الرٹ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے پر سیکورٹی کے ہائی الرٹ اقدامات کو یقینی بنایا جائے‘ ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ نے کرسمس ڈے کی تقریبات کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف مزید پڑھیں
سفارش اور اقربا پروری کے اثرات کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج پر نہیں پڑے ،وسیم اختر
کے ایم ڈی سی اس شہر کا تاج اورمیرٹ اس ادارے کی پہچان ہے جس پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا‘میئر کراچی میڈیکل کالج میں داخلوں کے حوالے سے مختلف جگہوں سے دبائو ڈالا جاتا ہے‘وائٹ کوٹ تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ معاشرے میں سفارش اور مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کل 25 دسمبر کو خصوصی ٹرین چلائے گی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے یوم قائداعظم اور کرسمس کی مناسبت سے 25 دسمبر کو خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 25 دسمبر کو خصوصی ٹرین چلانے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ریلوے نے 25 دسمبر کو صبح مزید پڑھیں
مسیحی برادری کل کرسمس جوش و خروش سے منائے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل بدھ 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار جوش و خروش، مذہبی اور روایتی جذبے کے ساتھ منائے گی۔ اس دن کی مناسبت سے کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز کو انتہائی خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ گرجا گھروں مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں سورج گرہن کے مشاہدے کا اہتمام
فلکیاتی رصد گاہ میں 26 دسمبر کو حیرت انگیز نظارہ صبح 7 بج کر 35 منٹ پر شروع ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس (اسپا) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اقبال کے مطابق اینولر (Annular) سورج گرہن 26 دسمبر 2019ء کو ہوگا، سورج گرہن اس وقت مزید پڑھیں
گوادر میں اسپیڈ بُوٹ سوار 5 ماہی گیر لاپتا
کوئٹہ (آن لائن) گوادر میں ماہی گیر اسپیڈ بُوٹ 5 افراد سمیت لاپتا ہے، کشتی میں سوار افراد سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں ماہی گیر اسپیڈ بُوٹ گزشتہ رات 7 بجے سے لاپتا ہے، اسپیڈ بوٹ میں عبدالحلیم سمیت 5 کلاسی بھی سوار تھے جو مزید پڑھیں