پانی کی لائن زمین میں دھنس گئی‘ سڑک کے نیچے سے گزرنے والی گیس کی لائن پھٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ٹریفک کی روانی میں مشکلات ‘ 3.2کلومیٹر کی سڑک سندھ حکومت نے تعمیرجبکہ مراد علی شاہ نے افتتاح کیا تھا کراچی(مانیٹرنگڈیسک) یونیورسٹی روڈ پر 88 کروڑ 42 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
مہنگائی کا ایک اور وار ٗ کے الیکٹرک عوام سے 18ارب روپے اضافی وصول کریگی
کراچی میں بجلی استعمال کرنیوالے صارفین سے 21ماہ کے بقایا جات وصول کئے جائیں گے ٗ ادائیگی کیلئے پندرہ ماہ کا ریلیف بھی دیا جائیگا یکم جنوری سے بجلی کے بلوں میں اضافی وصولی کی رقم بھی شامل ہوگی جو ستمبر تک جاری رہے گی ٗ باضابطہ ٹوٹیفکیشن جاری کردی گیا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے مزید پڑھیں
آج رات سردی کی شدت میں اضافہ متوقع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو شہر میں کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہوائوں کی رفتار کم ہونے کے سبب سردی میں معمولی کمی رہی، آج جمعہ کی رات سردی میں اضافہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو شہر میں دو متفرق سمتوں کی ہوائیں چلیں گی، صبح کے وقت کوئٹہ کی شمال مزید پڑھیں
روڈ چیکنگ مہم، ٹیکس نادہندہ 250 گاڑیاں ضبط
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے دوران پہلے دو دن کے دوران مجموعی طور پر 7043 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ مختلف وجوہات کی بناء پر 250 گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا اور 450 گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کیے گئے، مجموعی طور پر ٹیکسز اور جرمانے مزید پڑھیں
مالی بحران کے ایم سی کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا گیا
ادارے میں من پسند افراد کی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کے باعث ریونیو کی مد میں بڑے خسارے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حکام تین سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی ادارے کو مالی بحران سے نکالنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔حکام کی ناقص حکمت عملی مزید پڑھیں
وزیراعظم آج کراچی میں میگا منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ وہ گورنر ہائوس میں ایس آئی ڈی سی ایل کے اجلاس سمیت کراچی کے میگا منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے پی ٹی آئی کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی مزید پڑھیں
کراچی میں سالِ نو کا جشن! نوجوانوں کو سی ویو آنے کی مشروط اجازت
شہریوں کو ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور ون ویلنگ پر پابندی کرنا ہوگی، 31 دسمبر کے لئے ٹریفک کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے، کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے کئے گئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے نوجوانوں کو سی ویو پر سال نو کی آمد پر مشروط اجازت دے دی گئی، مزید پڑھیں
مزارقائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس
کراچی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزارقائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزارقائد کے باہرچائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ذمے داران کے کردارکی بھی تحقیقات کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کراچی پہنچ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کراچی پہنچے، وہ صوبے بھر میں تنظیم سازی اور وکلا ونگ کی ازسرنو تشکیل کے مشن پر کام کریں گے۔ عامر محمود کیانی دورہ سندھ کے دوران سندھ بھر کے وکلا ونگز سے ملاقات اور ڈویژنل مزید پڑھیں
شہر بھر میں کرسمس کی تقریبات، کیک کاٹے، تحائف تقسیم کیے گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسمس تقریبات پورے شہر کراچی میں منعقد کی گئیں، کرسمس کی تقریبات میں شہر بھر کے گرجا گھروں میں رات بارہ بجے سے عبادت شروع ہوئی جو صبح سویرے تک جاری رہی۔ گھروں اور اہم مقامات کو چمکتی ہوئی روشنیوں، ستاروں اور کرسمس ٹری اور دیگر اشیا سے سجایا گیا۔ شہر کے مزید پڑھیں