کراچی کے 40 سے زائد دفاتر میں پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں، 5 مزدور یونینز حصہ لے رہی ہیں تین یونینز کو سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل، ٹاور، مکا، بلب، اسٹار اور گلاب انتخابی نشان کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک میں ریفرنڈم برائے سوداکار یونین (سی بی اے) کے الیکشن آج پیر کو ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
حب پمپنگ اسٹیشن کے قریب 66 انچ قطر کی لائن پھٹ گئی
ضلع غربی کے متعدد علاقوں میں پانی کی قلت‘واٹربورڈ نے مرمت شروع کردی واٹر بورڈ کی تمام تنصیبات پر بجلی کی فراہمی جاری ہے‘ ترجمان کے الیکٹرک کی وضاحت کراچی(اسٹاف رپورٹر)حب پمپنگ اسٹیشن کے قریب 66انچ قطر کی لائن بجلی منقطع ہونے سے پیدا ہونیوالے بیک پریشر سے پھٹ گئی جس سے ضلع غربی کے مزید پڑھیں
ہیلمٹ نہ پہننے والے گاہکوں کو پیٹرول بیچنے کا نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیاگیا
پمپ مالکان نے اپنے پاس ہیلمٹ رکھ لئے ہیں اسے پہنا کرپیٹرول بیچ سکیں‘سینئر صحافی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ پیٹرول پمپ مالکان نے ہیلمٹ نہ پہننے والے گاہکوں کو پیٹرول بیچنے کا نیا طریقہ کار ڈوھنڈ لیا ہے۔ راؤف کلاسرا نے بتایا ہے کہ پیٹرول پمپ مالکان مزید پڑھیں
خالد بن ولید روڈ ‘نو پارکنگ پر شہری کا پولیس اہلکار سے جھگڑا
شہری خود کو ڈی آئی جی کا رشتے دار بتا کر دھمکیاں دیتا رہا‘اہلکار نے 500 روپے کا چالان بھی کاٹا فوٹیج میں گاڑی اٹھانے پر کار کے مالک کو آپے سے باہر ہوتا دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں نو پارکنگ سے گاڑی اٹھانے پر شہری نے پولیس مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جارہا ہے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے آج منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد عام آدمی کو کرپشن کیخلاف جدوجہد کرنے کی تربیت دینا اور تجدید عہد کرنا ہے۔
کے ایم سی کا نائٹ آپریشن ٗ جبوترے اور دیواریں مسمار ٗ مزاحمت پر ایک گرفتار
لیاقت اشرف کالونی ٗ محمود آباد ٗ ریلوے کالونی میں دکانوں کے آگے تجاوزات قائم کررکھی تھیں ٗ کھانے پینے کے اسٹال اور ریڑھیاں بھی ضبط کرلیں ڈسٹرکٹ سائوتھ ریلوے کالونی میں فٹ پاتھ پر رکھے کیبن ٗ تخت ٗ کرسیاں ٗ میزیں اور پنکچر والے کو ہٹا دیا گیا ٗ گنے کی مشینیں بھی مزید پڑھیں
رواں سال کا آخری سورج گرہن 26دسمبر کو ہوگا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمتی دنیا کے کئی عرب‘ افریقی اور ایشیائی ممالک میں26 دسمبر2019 کی صبح مکمل یا جزوی سورج گرہن ہوگا۔ یہ سورج گرہن ملک بھر میں دکھائی دے گا تاہم ملک کے جنوبی علاقوں کراچی‘ گوادر‘ حیدر آباد اور سکھر وغیرہ میں سب سے زیادہ ہوگا ہجاں سورج کا تقریباً75 سے80 فیصد مزید پڑھیں
تجاوزات کیخلاف شہر میں آپریشن تاجروں نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
تاجروں اور ہاکروں کیخلاف فاقہ کشی ظالمانہ آپریشن بند نہ ہوا تو 9 دسمبر کو کراچی پریس کلب پر دھرنا دے کر احتجاجی تحریک کا آغاز کرینگے کراچی میں اب تک 20 لاکھ ہاکر کو بے روزگار کرکے فاقہ کشی کے جہنم میں دھکیلا جاچکا ہے، اسمال ٹریڈرز کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی مزید پڑھیں
سیاسی جماعتیں ملک میں بلدیاتی انتخابات نہیں چاہتیں، وسیم اختر
سپریم کورٹ کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات کرائے گئے مگر اس سے قبل ہر صوبائی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو مالی اور انتظامی طور پر کمزور کیا، میئر کراچی ملک کی سیاسی جماعتیں اختیارات اور وسائل نچلی سطح پر منتقل کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں، مختلف سیاسی جماعتوں کے نوجوانوں کے گروپ سے خطاب مزید پڑھیں
پی اینڈ ٹی کالونی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی
محکمہ انسداد تجاوزات کے عملے پر مشتعل افراد کا پتھرائو، نجی ٹی وی کا کیمرہ مین پتھر لگنے سے زخمی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا، کنونمنٹ بورڈ نے مکینوں کو نوٹس جاری کئے تھے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی این ٹی کالونی میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی تجاوزات کیخلاف کارورائی کے دوران مزید پڑھیں