شہر کی گلیوں ٗ نالوں ٗ ندیوں ٗ کینال کی حالت بہتر بنائی جائے گی ٗ 200 ڈالر کی لاگت پر مشتمل اسکیم سے کراچی کو خوبصورت بنایا جائے گا ٗ مراد علی شاہ اس منصوبے کے تحت گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن ہر ضلع میں قائم کیا جائیگا اور اسے لینڈ فل سائٹ تک ڈسپوزل کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
پولیس افسران کے تبادلے وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی
ایس ایس پی عمر کوٹ کو صوبہ بدر نہیں کرسکتے، چیف سیکریٹری نے تبادلے کی منسوخی کیلئے خط لکھ دیا گورنر یا وفاق سمجھتا ہے کہ ہم اس سے ڈر جائیں تو اس کی بھول ہے، مرتضیٰ وہاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی اور تنازع پیدا مزید پڑھیں
کراچی میں موٹر سائیکل کے بعد رکشہ لفٹنگ بھی شروع
کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں کار، موٹر سائیکل کے بعد رکشہ لفٹنگ بھی شروع ہوگئی، فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آرام باغ کے علاقے سے قمیض شلوار میں ملبوس ملزم آٹو رکشہ لے کر فرار ہوگیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، دوسری جانب یونیورسٹی روڈ مزید پڑھیں
اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کا واجبات کی ادائیگی کے لیے احتجاج
کراچی (کرائم رپورٹر) اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین نے اپنے واجبات کی ادائیگی کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، مظاہرے میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی، مرزا مقصود، رائو ذوالفقار، محسن علی خان، نذیر جان، عبدالوحید اور حمیدہ گھانگرو نے کہاکہ 5660 ملازمین واجبات کی ادائیگی سے محروم مزید پڑھیں
دعا منگی نے باضابطہ بیان ریکارڈ کرا دیا
کراچی (کرائم رپورٹر) اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی کراچی کی رہائشی دعا منگی نے تفتیشی حکام کو اپنا پہلا باضابطہ بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ دعا منگی نے تفتیشی ٹیم کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں کہا ہے کہ حارث اور میں چائے کے ہوٹل سے اٹھ کر ٹہلنے نکلے کہ اچانک دو لوگوں مزید پڑھیں
ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ کو ایس پی مددگار 15 و محافظ فورس کا اضافی چارج
کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ (ایس ایس یو) عبداللہ میمن کو ایس پی مددگار 15 و محافظ فورس کا اضافی چارج سونپ دیا جس کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں، ٹھنڈی ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں اور بالائی خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے چند مقامات پر آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں
آج صبح تاجروں کا زبردست احتجاج، حب ریور روڈ بند کردی
کراچی سے بلوچستان اور کوئٹہ جانے والے راستے پر گاڑیاں کھڑی کردی گئیں کوئٹہ سے خریداری کرکے کراچی آنے والوں سے سامان چھین لیا جاتا ہے، چیئرمین انٹر سٹی آل کوئٹہ کراچی ایسوسی ایشن کراچی(کرائم رپورٹر)حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز کااحتجاج۔کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافرکوچزسروس بندکردی گئی۔رینجرزچیک پوسٹ کے قریب احتجاجی کیمپ قائم۔چیئرمین محمدعلی انٹر مزید پڑھیں
واٹر بورڈ نے پھٹنے والی لائن کی مرمت کردی، پانی کی فراہمی شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حب پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے اچانک بریک ڈائون کے باعث اتوار کو پھٹنے والی 66 انچ قطر کی پائپ لائن کی مرمت مکمل کرلی گئی۔ ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان کی ہدایات پر پھٹنے والی لائن کی فوری مرمت کا آغاز کر دیا گیا تھا مزید پڑھیں
سردی شروع ہوتے ہی کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
شہر کے متعدد علاقوں میں گیس غائب رہنے کی شکایات میں اضافہ ہوگیا، گیس کی قلت کے باعث گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، گلشن حدید، اورنگی ٹائون، گلستان جوہر، پی آئی بی، لائنز ایریا وغیرہ متاثرہ علاقے ہیں کراچی (کامرس ڈیسک) کراچی میں سردی کی ہلکی لہر کے ساتھ ہی مزید پڑھیں