کے ڈی اے سر جانی وشاہ لطیف ٹاؤن میں فلیٹس واگزار کرانے میں ناکام

حتمی نوٹسز کا بھی قابضین سمیت نادہندگان نے کوئی جواب نہیں دیا ،عملہ نادہندگان کے مفاد کے مطابق کام کررہا ہے ،ذرائع کوشش ہے اس بار حتمی آپریشن ہو ،نادہندگان وقابضین کا سامان نکال کر باہر پھینک دیاجائے ،ڈائریکٹرمحکمہ پبلک ہائوسنگ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ادارہ ترقیات کراچی سرجانی ٹائون وشاہ لطیف ٹائون میں واقع اپنے مزید پڑھیں

فلمی انداز میں ڈاکوئوں سے مقابلہ کراچی کے 2 نوجوانوں نے پولیس کو حیران کردیا

سمن آباد میں ڈاکوئوں کی جانب سے لوٹ مار پر دو نوجوانوں نے بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا فوٹیج میں ایک نوجوان کو گاڑی الٹی چلتے اور دوسرے کو فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے کراچی (کرائم رپورٹر )سمن آباد میں گزشتہ روز شہری اور ڈاکووں میں ہونے والے مقابلے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں انتظامی بحران تاحال ختم نہیں ہوسکا

اہم عہدیدوں پر جعلساز ترقیاں، افسران کی تعیناتی کے باعث ادارے کے امور بری طرح متاثر رئیس تبسم کو سینئر افسران کو نظرانداز کرکے نوازنے پر سینئر افسران کا شدید تحفظ کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی میں انتظامی بحران تاحال ختم نہیں ہوسکا ہے۔ ادارے کی انتہائی اہم عہدوں پر جعلسازی ترقیاں مزید پڑھیں

جناح اسکوائر کے متاثرین کا ملیر ٹنکی کی دکانیں بھی توڑنے کا مطالبہ

غیر قانونی طور پر بھاری رقم لے کر ایک سیاسی تنظیم کی حمایت سے لینڈ مافیا نے قائم کرائی تھیں، متاثرین کراچی (کرائم رپورٹر ) : ملیر لیاقت مارکیٹ کی چورنگی پر غیر قانونی مارکیٹ کو اور ان ہی لینڈ مافیا کی طرف سے قائم کردہ ملیر ٹنکی کی دوکانوں کو بھی ہماری دوکانوں کی مزید پڑھیں

محکمہ زکوٰۃ سندھ میں انتظامی و مالی بے ضابطگیاں بے نقاب

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زکوٰۃ و عشر میں مستحقین زکوٰۃ کے نام پر من پسند افراد کو گزارہ الائونس ملنے لگا، 50 فیصد مستحقین زکوٰۃ جعلی ہیں، سربراہ کمٹی کا اظہار برہمی سرکاری ملازم ، سیاسی منظر کے حامل افراد زکوٰۃ کمیٹیوں کے چیئرمین بنادیئے گئے، زکوٰۃ کی تقسیم، مستحقین کا تعین دیکھنے مزید پڑھیں

غیر قانونی نشستوں والے رکشوں کیخلاف کریک ڈائون

پہلے مرحلے میں100 سے زائد رکشے پکڑ کر ہزار روپے جرمانے کے بعد اضافی نشستیں نکال دی گئیں کراچی(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی کراچی کی ہدایت پر ملیر کے مختلف علاقوں میں چلنے والے ایکسٹرا سیٹر رکشوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے، ایسے مرحلے میں 100سے زائد رکشے پکڑ کر ایک ہزار مزید پڑھیں

صبح سویرے بنارس پولیس کا مسافر کوچ پر چھاپہ

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے بنارس میں پولیس کا المحمود کوچ پر چھاپہ‘ تلاشی‘ کچھ نہ ملا‘ تفصیلات کے مطابق پیر آباد تھانے کی پولیس نے بنارس پل کے قریب المحمود کوچ کو گھیرے میں لے کر کوچ کی مکمل تلاشی لی ‘تاہم اس دوران پولیس کو کچھ نہ مل سکا‘ ذرائع کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

میرا بلڈپریشر ہائی تھا، ٹریفک پولیس اہلکار بدتمیزی کرنے والی خاتون کا بیان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون نے دوران سماعت موقف اپنایا کہ واقعہ کے وقت میرا بلڈ پریشر بہت ہائی تھا اور میں اسپتال جارہی تھی، میں نے گرین لائٹ سمجھ کر سگنل کراس کیا تھا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو متعلقہ عدالت میں چالان پیش کرنے کا حکم دینے کے مزید پڑھیں

اندرون خانہ پولیس سرپرستی میں پھر تجاوزات قائم

اعلیٰ افسران کے دورے سے قبل دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو سامان فٹ پاتھ پر نہ رکھنے کی ہدایت مبینہ طور پر بھاری نذرانے وصول کرنیوالے تھانیداروں نے اعلیٰ افسران کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی تیاری کرلی کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی جانب سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر مزید پڑھیں

تجاوزات کے نام پر گرفتاریاں، تاجروں کا کل سے احتجاج کا اعلان

کراچی (کامرس رپورٹر) تجاوزات کے نام پر گرفتاریاں اور مقدمات کے خلاف تاجر کل جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ غریب ٹھیلے والوں سے روزگار چھین کر انہیں فاقہ کشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔ تاجروں کو دیوار سے لگانے کی کوشش قبول نہیں کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ آل پاکستان آرگنائزیشن آف مزید پڑھیں