80 کروڑ کے ترقیاتی منصوبے ٹھکانے لگانے کے الزامات کی تصدیق

انہیں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کے آرڈر سے کے ڈی اے کی اسکیموں کا ٹینڈر کرنے کا حکم ملا تھا، انجینئر ظہیر عباسی انہوں نے ایسا کوئی لیٹر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو بھیجا ہو انہیں یاد نہیں ہے، سابق ڈی جی بدر جمیل میندھرو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن علی شیخ سے متعدد بار رابطے کی کوشش، مزید پڑھیں

نیو کراچی میں نالے پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سیکٹر فائیو میں غیر قانونی طور پر چھت کی بھرائی کی اطلاع پر کے ایم سی عملے نے مشین اور دیگر سامان ضبط کرلیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی میں کے ایم سی لینڈ انسداد تجاوزات کی ٹیم نے نالے پر غیر قانونی چھت بھرائی کی کوشش ناکام بنا دی، عملے نے مشین اور دیگر مزید پڑھیں

کراچی میں 3 ہزار کتوں کو مارا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں ایک ماہ کے دوران3ہزار سے زائد کتوں کو مارا گیا‘ شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے اور ویکسین سے متعلق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن شیخ کی رپورٹ کے مطابق کتوں کو کیپسول کے ذریعے ہلاک کرنا اذیت ناک عمل ہے۔ اگر کیپسول سے کتا ہلاک نہ ہوا تو وہ پاگل مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا کراچی کے6 اضلاع میں سستے ٹماٹرکا کیمپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تحریک لعیک پاکستان کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو سہولت کیلئے سستے ٹماٹر کیمپ کراچی کے6 اضلاع میں لگائے جارہے ہیں۔ مختلف مقامات پر لگائے جانے والے کیمپ کی تفصیلات‘ کیمپ کا آغاز صبح11بجے سے ہوگا ضلع غربی کے دو مقامات پر کیمپ لگائے جائینگے۔ اورنگی زون مین ڈسکو موڑ 14اورنگی مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں کیلئے مرکزی کمیٹی قائم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکزی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی ‘نیازنیئر حسین بخاری‘ راجہ پرویز اشرف‘ قائم علی شاہ‘ مصطفی نواز کھوکھر‘ چوہدری یاسین‘ مہدی شاہ‘ نجم مزید پڑھیں

صوبہ سندھ وزیراعلیٰ اور آئی جی کے اختلافات سامنے آگئے

مراد علی شاہ نے ڈاکٹر کلیم امام کو ہٹانے کی تیاری کرلی، پیر کو اہم فیصلے کا امکان ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ کے اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے۔ صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ پیر کو سندھ کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

کے ڈی اے میں کروڑوں کا فنڈ ہڑپ کرنے کیلئے مافیا نے انٹری ڈال دی

80 کروڑ سے زائد لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبے مبینہ جعلسازی اور انتہائی بھونڈے انداز سے خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگادیا ٗ کراچی کے سیکڑوں ٹھیکیداروں کو محکمہ بلدیات اور کے ڈی افسران نے ماموں بنادیا سابق ڈی جی کے ڈی اے بدر جمیل میندھر و اور سیکریٹری بلدیات پر ٹھیکوں کی خریدوفروخت کا الزام مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

تجاوزات کے خاتمے پر اظہار اطمینان سینٹرل اور ایسٹ میں جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا کراچی (کرائم رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے شہرکے مختلف علاقوں کادورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن سینٹرل اور ویسٹ کے علاقوں میں گئے،ایڈیشنل آئی جی کے ہمراہ مزید پڑھیں

کرسمس کیسیکورٹی انتظامات کیلئے جائزہ اجلاس

کراچی (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ایسٹ زون عامر فاروقی کی زیرصدارت ڈی آئی جی ایسٹ آفس میں کرسمس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد ہو، اس اجلاس میں ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی کورنگی، ایس ایس پی ملیر، ایس پیز ایسٹ زون اور نورس اور جاوید یوسف کی مزید پڑھیں

کراچی : موسم سرما کی پہلی رم جھم، موسم مزید سرد

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی سے موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق موسم دن بھر خشک جب کہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے مزید پڑھیں