Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
زمرہ: پاکستان
گورنر پنجاب کی چاندنی چوک فوڈ سٹریٹ میں سحری، شہریوں سے ملاقاتیں
راولپنڈی: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آج راولپنڈی کی چاندنی چوک فوڈ سٹریٹ میں سحری کی اور وہاں مقامی عوام کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے روایتی پاکستانی کھابوں کا لطف اٹھایا، جن میں مرغ چنے، پائے، نہاری، لسی اور گرما گرم نان شامل تھے۔ گورنر پنجاب کی چاندنی مزید پڑھیں
زندگی بھر پاکستانی عوام کی سخاوت اور گرمجوشی کا مشاہدہ کیا، امریکی سینیٹر
واشنگٹن: امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے اپنے پیغام میں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سینیٹر کرس وان ہولن نے کہا کہ انہوں نے زندگی بھر پاکستانی عوام کی سخاوت اور گرمجوشی کا مشاہدہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور؛ 15 سالہ لڑکی کی قبرستان سے گلا کٹی لاش برآمد
لاہور: باغبانپورہ کے علاقے میں شاہ گوہر پیر دربار قبرستان سے 15 سالہ لڑکی کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان ایدھی کے مطابق 15 سالہ لڑکی کو بے دردی سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تاہم شناخت نہ ہو سکی، پولیس اور فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات مزید پڑھیں
پاکستان نیوی نے یوم پاکستان پر خصوصی وڈیو جاری کردی
اسلام آباد: پاکستان نیوی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری کر دی۔ یقین کے نام سے جاری کی جانے والی یہ وڈیو ان معماران وطن کے نام کی گئی ہے جنہوں نے پاکستان کو خواب سے تعبیر کی شکل عطا کی۔ یہ وڈیو خراج عقیدت ہے ان کے نام جو عظمتوں کے مزید پڑھیں
بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل؛ 4 سالہ بیٹے نے واردات کا پردہ فاش کر دیا
حیدرآباد میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے شوہر کو بے دردی سے قتل کیا، ملزمہ کے 4 سالہ بیٹے نے باپ کے قتل کا پردہ فاش کیا۔ ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق ملزمہ قتل کے بعد شوہر کی ہلاکت کو دو نامعلوم افراد سے جھگڑے کا نتیجہ قرار دے رہی تھی۔ بچے نے مزید پڑھیں
فلاحی ریاست بنانے کیلیے ہر فردکردار ادا کرے‘حمزہ شہباز
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
نصرت بھٹو کے جمہوری کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا‘ شیری رحمن
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
سماجی تبدیلی کیلیے نظریات وریوں کوبدلنا ہوگا‘ زبیرصفدر
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
میجر محمد اکرم شہید کا87واں یوم پیدائش 4اپریل کو منایا جائے گا
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan