شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

نئی نہریں نکالی گئیں تو24 گھنٹے میں حکومت کو لات مار کر گرا دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی

عمرکوٹ: پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور نے کہا ہے کہ نئی نہریں نکالنا نواز لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا، اگر ایسا کیا گیا تو 24 گھنٹے میں اس حکومت کو لات مار کر گرا دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور تالپور کا کہنا تھا کہ حکومت مزید پڑھیں

یوم پاکستان پرایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب

اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدرمیں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایوا ن صدر میں سول اعزازات کی تقریب میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹوبھی موجود تھیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کوملک کیلئےبہترین خدمات پرنشان پاکستان بعدازوفات کا اعزاز دیا مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ 2016کے تحت راولپنڈی میں دوسرا مقدمہ درج

راولپنڈی: پیکا ایکٹ 2016 کےتحت راولپنڈی میں دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا۔ متن مقدمے کے اندراج کے مطابق ملزم نے رانگ مزید پڑھیں

نیٹو کا چھوڑا ہوااربوں روپےکا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس اسمبلی میں فوج اور اداروں کے خلاف قراردادیں منظور ہوں تو ان سے کیا توقع کر سکتے ہیں اور نیٹو کا چھوڑا ہوا 8 سے 10 ارب کا مزید پڑھیں

مسلح افواج کے افسران و جوانوں کیلئےفوجی اعزازات کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے 764 جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ دو جوانوں اور افسران کو ستارہ بسالت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا توانائی پالیسی پر اہم اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی جبکہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ہمیں افغانستان سے بات کرنے دے، یقینا دہشتگردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے مطابق دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات چیت کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی حکومت نہ تو خود مزید پڑھیں

یوم پاکستان: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم کا قوم کو پیغام

اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یوم پاکستان پر صدر آصف زرداری نے قوم کو پیغام دیتے ہوئے  کہا کہ اس وقت ملک کو مزید پڑھیں

افغانستان اور پاکستان کے لیے جنگ مفید نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (  جے یو آئی)ف مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان اور پاکستان کے لیے مفید نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جنگ افغانستان اور پاکستان کے لیے مفید نہیں، اگر ہم جنگ کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں تو مزید پڑھیں