پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر وزیراعظم و دیگر کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکن کی مبینہ ہلاکت پر وزیراعظم و دیگر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی۔   ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں  وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن و دیگر کیخلاف پی ٹی آئی کارکن کی مبینہ ہلاکت کے اندراج مقدمہ کی گل خان کی درخواست پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ گورنر جدہ عزت مآب شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

 سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت، اگلے ہفتے کا روسٹر جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے لیے اگلے ہفتے 24 مارچ سے 28 مارچ تک کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا اور 4 بینچز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا بینچ مقدمات سنے گا اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی بینچ مزید پڑھیں

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ زیادہ ہونے کو تسلیم کرتے ہوئے اس طبقے کو بھی فوری ریلیف سے معذرت ہی کرلی ہے، اسی طرح چینی کی گھریلو اور کمرشل مزید پڑھیں