آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کی نئی تجویز، نئے اہداف کا خدشہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)نے نئے مالی سال 25-2026 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی ہے اور پاکستان کو نئے اہداف ملنے کا بھی خدشہ ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.8 ریکارڈ ہوئی جبکہ گہرائی 18کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیماہ مرکز کوئٹہ کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یوم پاکستان کل بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

اسلام آباد: یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، 23 مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ملی نغمے کے بول میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، ملی نغمے کو معروف گلوکار مزید پڑھیں

وزیراعظم کا4روزہ دورہ سعودی عرب مکمل،وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا جس کے بعد وہ اپنا 4 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف  نے 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔جدہ سے مزید پڑھیں

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 173کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے نتیجے مزید پڑھیں

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 مزدورجاں بحق

قلات : بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے کہنا ہے کہ لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے، مزدور ٹیوب ویل پر کام کر رہے مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی ارتھ آور منایا گیا، پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند

اسلام آباد: پاکستان میں بھی ارتھ آورمنایاگیا۔ یہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور زمین سے محبت کے اظہار کے لیے منایا جاتا ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا تھا کہ رواں سال ارتھ آور توانائی اور پانی کے تحفظ کی اپیل کے ساتھ منایا۔رات 8:30 سے 9:30 زمین کے نام وقف مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی ہدایت پر عدالت میں پیش کیا، جہاں تفتیشی افسر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پاک افغان طورخم گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمد و رفت شروع

اسلام آباد: پاک افغان طور خم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئےکھول دیا گیا جس کے بعدمسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہوگئی تاہم ویزا اورپاسپورٹ رکھنے والےمسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی,سرحدی گزرگاہ 26 دن بعد گزشتہ روز تجارت کے لیے کھولی گئی تھی۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہےکہ دو دن مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی تیاری: حکومت کا سخت لائحہ عمل

اسلام آباد: حکومت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کڑے اقدامات کی تیاری کرلی ہے اور اس سلسلے میں سخت لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کوئی نرمی مزید پڑھیں