وزارت داخلہ کا ملازم لاپتا؛ وفاقی و صوبائی حکومتوں  سے جواب طلب

پشاور: وزارت داخلہ کا ملازم لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کے ملازم کے لاپتا ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت  قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی ، جس میں عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کے 6 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ آڈٹ نہ ہونے کے سبب یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری رک گئی، آڈٹ مکمل ہونے پر نجاری ہوگی، 5 ہزار مستقل ملازمین کو سرپلس پول بھیجا جائیگا، چھ ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز فارغ ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے آمریت کی یاد تازہ کردی، پی پی پی کا کینال منصوبے کے خلاف احتجاج کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی قیادت نے وفاقی حکومت کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے اور 25 مارچ کو سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پی پی پی سندھ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع ختم کردیا

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کے بعد آج لاہور ہائی کورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن (ونڈ-فال) پر ٹیکس کے حوالے سے حکم امتناع کی درخواست خارج کردی، آج قومی خزانے کو 8.4 ارب روپے کا فائدہ ہوا جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 31.5 ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ 159 ارب روپے سرپلس میں ہے، کرپشن کا الزام بے بنیاد ہے، علی امین گنڈا پور

پشاور:: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبہ مالی مشکلات سے نکل چکا ہے اور اس وقت 159 ارب روپے سرپلس میں ہے، جبکہ پنجاب 148 ارب روپے کے خسارے میں ہے۔ افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے بیرونی قرضے: فرانس سب سے آگے، چین اور امریکا بھی شامل

اسلام آباد:پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران بیرونی ذرائع سے کل 4 ارب 90 کروڑ ڈالر کی مالی امداد موصول ہوئی ہے۔ اس رقم میں سب سے زیادہ قرضہ فرانس نے فراہم کیا جب کہ چین اور امریکا بھی اہم قرض دینے والوں میں شامل ہیں۔ اقتصادی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے ملک گیر احتجاج

اسلام آباد : جماعت اسلامی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک گیر امریکی قونصلیٹ کے باہر  احتجاجی مظاہرے کیے، جس میں ہزاروں مرد و خواتین سمیت بچوں نے شرکت کی، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ لاہور لاہور میں مارچ مسجد شہداء سے شروع ہوا جس کی مزید پڑھیں

بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس کیس: لاہور ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج

لاہور: سندھ ہائی کورٹ کے بعد آج لاہور ہائی کورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن (ونڈ-فال آمدن) پر ٹیکس کے حوالے سے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو 8.4 ارب روپے کا فائدہ ہوا، گزشتہ ایک ماہ کے دوران اس مد میں مجموعی طور پر 31.5 مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ غازی خان: پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے سرحدی علاقے میں خوارجی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا، تھانہ وہوا کی لکھانی چیک پوسٹ پر رواں ماہ یہ دہشت گردوں کا پانچواں حملہ تھا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سحری کے وقت 10 سے 12 دہشت گردوں نے تین اطراف مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس حادثے کو لیکر پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر ریڈ ہو رہے ہیں: زرتاج گل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے الزام عائد کیا ہے کہ جعفر ایکسپریس حادثے کو جواز بنا کر پی ٹی آئی کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں