ججوں کی تقرری، عدلیہ کی آزادی، بینکنگ منی لانڈرنگ، آئی ایم ایف مشن چھان بین میں مصروف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) نے ججز کی تقرری،عدلیہ کی سالمیت اور آزادی سمیت گورننس اور بدعنوانی کا جامع جائزہ لینے کے لیے ایک مشن پاکستان بھیجا ہے۔ حکومتی اور سفارتیذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ اپنی نوعیت کے اس پہلے تفصیلی جائزہ پر آئے اس مشن نے جمعرات کو اپنے مزید پڑھیں

الخدمت فائونڈیشن کے تحت ونٹر پیکج کے ذریعے مستحقین میں گرم کمبل کی تقسیم

میر پور خاص(نمائندہ جسارت) الخدمت فاؤنڈیشن میرپورخاص کی جانب سے سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی غریب اور بے سہارا افراد میں شدید سردی سے بچاؤ کے لیے ونٹر پیکج کے ذریعے لحاف رضائی گدے اور تکیے تقسیم کیے گئیاس سلسلے میں جامع الہدی میر پور خاص میں ایک تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

حیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری

ٹنڈوالہیار(نمائندہ جسارت )حکومت کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر توانائی کے احکامات پر چیف ایگزیکٹیو آفیسرفیض اللہ ڈاہری کی ہدایات پرحیسکو ٹنڈوالہیار انتطامیہ اور قانون نافض کرنے والے تمام اداروں کی مدد سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کی گئی ، ایکسین ٹنڈوالہیار فاروق تنویر نے آپریشن کی سر براہی میں آپریشن مزید پڑھیں

میرپور خاص، تحریک انصاف کے یوم سیاہ پر ڈویژنل صدر آفتاب قریشی گرفتار

میرپورخاص( بیورو رپورٹ)پاکستان تحریکِ انصاف میرپورخاص کی جانب سے یومِ سیاہ منانے کی کال پر قریشی ہاؤس پر پولیس کی چھڑائی ڈویژنل صدر آفتاب قریشی سمیت چار افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میرپورخاص ڈویژن کے صدر آفتاب حسین قریشی کی قیادت میں یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

خیرپور: بھیل خاندان کے 20مرد وخواتین کلمہ پڑ ھ کر مسلمان ہوگئے

خیرپور(بیورورپورٹ ) خیرپور میں بھیل خاندان کے 20 مرد و خواتین عمران شاہ کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہوگئے اس سلسلے میں دعوت اسلامی کی جانب سے ایک تقریب ممتاز گراونڈ میں رکھی گئی جس میں دعوت اسلامی کے اہم رہنماء سید عمران شاہ نے بھیل 2 خاندان کے 20 افراد کو کلمہ مزید پڑھیں

سکھرنادرا سینٹر میں تھلیسمیا اسکریننگ ڈیسک کا افتتاح کردیاگیا

سکھر(نمائندہ جسارت)نادرا سینٹر سکھر میں تھیلیسیمیا اسکریننگ ڈیسک کا افتتاح، سندھ بلڈ ٹرانسفیوڑن اتھارٹی اور نادرا کے تعاون سے کام شروع سکھر میں تھیلیسیمیا اسکریننگ ڈیسک قائم کرکے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، نادرا کی جانب سے بریفنگ دی گئی. تقریب میں ایم این اے سید خورشید احمد شاہ، کمشنر سکھر فیاض عباسی ڈی جی مزید پڑھیں

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کی کارروائی، جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے جعلی ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امریکی قونصیلٹ کراچی  نے مذکورہ جعلی ایجنٹ کے خلاف تحریری شکایت درج کرائی جس پرکارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے ملزم کو گرفتارکیا۔ جعلی ایجنٹ کی شناخت عاطف مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، کل ہر قسم کے جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں ہفتہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی، دفعہ 144 کے نفاذ مزید پڑھیں

میڈیکل طالبہ سے ساتھی کی زیادتی، فحش ویڈیو بنا کر 18 لاکھ ہتھیا لیے

پنجاب کے علاقے ستو کتلہ میں میڈیکل کی طالبہ کو ساتھی نے زیادتی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو سے بلیک میل کرکے 18 لاکھ روپے ہتھیا لیے۔ تھانہ ستو کتلہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سرگودھا کے رہائشی کی بیٹی لاہور کی نجی یونیورسٹی مزید پڑھیں

قمبر علی خان : ٹرائل کورٹ نے کمسن بچی سے زیادتی پر مجرم کو 14سال کی سزا سنادی

قمبرعلی خان(نمائندہ جسارت) ضلع قمبر کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے کمسن بچی کے ساتھ جنسی چھیڑ چھاڑ اور مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 14 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قمبر کی ماڈل کرمنل ٹرائل کے کورٹ کے مزید پڑھیں