پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا: عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ مختلف شہروں میں مختلف کیسز میں کس طرح جا سکتا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔ نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ  نے اپنے بیان میں  کہا کہ ملی یکجتی کونسل کا وفد آج وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرے گا، قائدین وزیرِ اعلیٰ کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دنیا میں چیلنجز کا مقابلہ کر نے کیلیے جدید تعلیم کا ہو نا ضروری ہے

سبی(آئی این پی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پیٹرولیم و انرجی پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وڈیرہ میاں خان بگٹی نے کہا ہے کہ دنیا میں چیلنجز کا مقابلہ کر نے کے لیئے جدید تعلیم وہنر کا ہو نا بیحد ضروری ہے وہی ملک وقوم ترقی کرتی ہے جنہوں نے اپنا وقت علم وہنر حاصل مزید پڑھیں

سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگے،میئر سکھر

سکھر (نمائندہ جسارت ) ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے پانی کے ایک قطرے پر سمجھوتا نہیں کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مشترکہ مفادات کونسل میں اس معاملے کو اٹھایا ہے، اگر مشترکہ مفادات کونسل سے ہمارا معاملہ حل نہیں مزید پڑھیں

شکارپور،سیپکو کا آپریشن ،13 ٹرانسفارمر کی بجلی منقطع

شکارپور(نمائندہ جسارت) میں سیپکو کا آپریشن 4 کروڑ 13 لاکھ روپے بقایا جات والے 13 ٹرانسفارمروں سمیت ڈائریکٹ کنڈا کنکشن کی بجلی کاٹ دی گئی شہری بجلی چوری سے اجتناب کریں تعاون کریں سہولت فراہم کریں گے، سہیل احمد ملانو ۔تفصیلات کے مطابق ای سی صابر حسین بگٹی، ایکسیئن حبیب اللہ پھنور ،ایس ڈی او مزید پڑھیں

بدین ،13 سالہ لڑکے کی تشدد زدہ نعش برآمد

بدین(نمائندہ جسارت )بدین کی یونین کائونسل لواری شریف کے گاؤں روشن آباد کے رہائشی 13 سالہ بچے فرحان جونیجو کی لاش کامارو شاخ کے کنارے پر پڑی ملی ہے مقتول بچے کے منہ سے خون بہہ رہا تھا گلے میں شلوار کا ناڑہ بندہ ہوا تھا اور جسم پر تشدد کے نشانات ہیں بدین پولیس مزید پڑھیں

حقوق سندھ مارچ کرپشن کیخلاف جدوجہد کا آغاز ہے،مقررین

ماتلی(نمائندہ جسارت) مرکز ی مسلم لیگ کا حقوقِ سندھ مارچ سندھ کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا ماتلی پہنچا مارچ کے قائدین کا مقامی قیادت کارکنوں اور عوام کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔حقوق سندھ مارچ کے شرکا مرکزی بس اسٹاپ پریس کلب چوک ماتلی پہنچے۔ اس موقع مرکزی صدر خالد مسعود سندھو نے مزید پڑھیں

اساتذہ کا احتجاج: سندھ کی جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی عمل معطل رکھنے کا اعلان

کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات کے اساتذہ کی نمائندہ تنظیم فپواسا نے جامعات میں مزید دو روز کلاسز کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔  سندھ کی سرکاری جامعات میں جاری بحران کے حل اور آئندہ اقدامات پر غور کیلئے اتوار کو فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (FAPUASA) کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ فپواسا مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی شدت پھر بڑھ گئی، آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ صبح ہلکی دُھند کے باعث حدِ نگاہ 3 مزید پڑھیں