پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشت گردی کے چیلنجز سے مل کر اتفاق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران نے سرحدی امور سمیت دہشت گردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلیے اجتماعی کاوشیں ناگزیر ہیں، ایرانی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

کشمیر و فلسطین کیلئے بہت کچھ کرنے کا ارادہ اچھا ہے مگر کرے گا کون؟ لیاقت بلوچ

لاہو ر(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کے لیے بہت کچھ کرنے کا ارادہ تو بہت اچھا ہے لیکن یہ کون کرے گا؟ پاکستان کی سیاسی، عسکری اور پالیسی ساز اداروں نے بلاتاخیر اپنا فرض ادا نہ کیا تو تاریخ معاف نہیں کرے مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، نئی قانون سازی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے، جس میں حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور کرائے گئے بلز پر بات چیت کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے وفد میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سمیت 3 افراد مزید پڑھیں

پنجاب: سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کا حکم ہائیکورٹ میں چیلنج

ملتان: گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول ساہیوال کے ہیڈ ماسٹر محمد فیضان نے پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کے حکم کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کے حکم پر  درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب حکومت مزید پڑھیں

وزیرستان:راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

وانا: جنوبی وزیرستان میں راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی اہل کار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے پی کے میں ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر راکٹ حملہ کیا گیا، جس کا نشانہ بن کر سی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ نے ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور دیگر مشترکہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے 2 روزہ دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر مزید پڑھیں

حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کیلیے مختلف اقدامات کررہی ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہے،نوجوانوں کو بااختیاربناناوقت کا تقاضاہے،پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے   کہا کہپاکستان کی بنیادایک خواب پر رکھی گئی،علامہ اقبال کے خواب کو قائداعظم نے تعبیردی،نوجوانوں مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے 2 چینی شہری زخمی، تفتیش جاری ہے، دفتر خارجہ

کراچی: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں فائرنگ کے واقعے میں 2 چینی شہری زخمی ہوئے ہیں ، جس کی تفتیش جاری ہے اور ذمے داروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان  ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

خطرات ٹل گئے، مطلع صاف،گرج چمک کے امکانات نہیں رہے: وزیردفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اکتوبر کیلئے خطرات ٹل گئے،مطلع صاف ہوگیا ،گرج چمک کے امکانات نہیں رہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ مشکل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ہمارے ذہن میں سب کچھ تھا ،جب ہم نے ترمیم پاس کرائی تودو تہائی اکثریت سے ایک مزید پڑھیں

آئینی بینچز بنانے سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرار داد سندھ ہائیکورٹ سے آئینی بینچ  کومنتقل

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کاکہناہے کہ کے ایم سی کے ٹھیکوں میں غیر شفافیت کا کیس بھی آئینی بینچ کو بھیجا جائے گا، جس درخواست میں بھی ہائیکورٹ سے ڈائریکشن مانگی گئی ہے وہ اب آئینی بینچ کی حدود میں ہیں اور ہائیکورٹ کے 90 فیصد کیسز آئینی بینچ منتقل ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں