یکساں گیس قیمتوں پر غور: حکومت کا نیا اقدام

اسلام آباد: حکومت نے تمام صارفین کیلئے یکساں گیس قیمتیں مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، جس کا حتمی فیصلہ آئندہ ایک سے دو ماہ میں متوقع ہے۔ اس اقدام سے موجودہ نظام میں موجود کراس سبسڈی کا خاتمہ ہو جائے گا، جس کے تحت صنعتی شعبہ گھریلو اور تجارتی صارفین کو سپورٹ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خریداری کیلئے ہرحد تک جائیں گے: بیرسٹرسیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

ڈیل نہ کرنے کی وجہ سے عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے ،سلیمان اکرم راجا

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلیمان اکرم راجا اور سابق چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 اکتوبر کو صوابی جلسہ میں ملک گیر تحریک کا اعلان ہو گا، اب ساری قوم کو اٹھنا، آزادی اور سابق چیئرمین کی زندگی کیلیے باہر آنا ہوگا، ڈیل نہ کرنے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم حاضری پر جج کا اظہار برہمی

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی اسکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملزمہ بشریٰ کے وکیل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

عالمی امن کو مسلسل بڑھتے ہوئے خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے،آرمی چیف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت زار اس بات کی یقین دہانی ہے کہ اب بھی عالمی برادری کو بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بین الاقوامی امن قائم مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گیس کمپنی رجسٹرڈ ،سیل پوائنٹس قائم کرے،سلیم میمن

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن نے سردیوں میں گیس کی فراہمی کو محفوظ اور معیاری بنانے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر کو خط لکھا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ موسم سرما میں گیس کی طلب میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع گوادر کے نو منتخب امیر کی حلف برداری کی تقریب

گوادر ( بیورو رپورٹ ) مرکز اسلامی گوادر میں جماعت اسلامی ضلع گوادر کے نو منتخب امیر کی حلف برداری کی تقریب منتخب ہوئی۔ تقریب حلف برداری کے مہمان خاص جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و ایم پی اے گوادر مولاناہدایت الرحمن تھے۔ نومنتخب ضلعی امیر مولانا لیاقت نے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب سے مزید پڑھیں

بھوسے سے بھرا ٹرک بجلی کے پول سے ٹکرا گیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)گھانگرا موری پھلیلی کنال کے قریب بھوسے سے بھرا ٹرک بجلی کے پول سے ٹکرا گیا،پول گرنے کے سبب 3 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ،متاثرہ فیڈرز میں 11 کے وی انڈس، 11 کے وی بولیورڈ اور 11 کے وی پیپسی فیڈر شامل ہیں۔

مٹیاری کے قریب سوزوکی اورٹرالر میں زور دار تصادم ،15 افراد زخمی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مٹیاری کے قریب کیبر قومی شاہراہ پر سوزوکی اورٹرالر میں زور دار تصادم ،15 سے زیادہ افراد شدید زخمی، جن کو تعلقہ اسپتال مٹیاری منتقل کردیا، زخمیوں میںواصف ساند،آصف علی،طاھر گاڈیجو ،ثناء اللہ چٹو، مشتاق ساند،مختار ساند، نظیر چٹو، عطاء اللہ چٹو،علی اصغر چٹو، برکت انڑ،احسان محمد صالح چٹوشامل ہیں،چار افراد کو انتہائی تشویشناک مزید پڑھیں

کینٹ پولیس کی کارروائی ، منشیات سپلائر ،چرس سمیت گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کینٹ پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج ،کینٹ پولیس کی خفیہ انفارمیشن پر تمبورا چوک کے قریب پولیس کارروائی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں چرس کی سپلائی ناکام بنادی گئی، سپلائر پیر بخش گوپانگ گرفتار ،گرفتار سپلائرز کے قبضے سے 2 کلو گرام چرس برآمد مزید پڑھیں