اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو تبدیل کرتے ہوئےجزیلہ اسلم کی جگہ محمد سلیم خان کو تعینات کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے رجسٹرار سلیم خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ محمد سلیم خان کی تقرری 3 سال کیلئے 7 نومبر سے کی گئی ہے۔ ججز کمیٹی نے سلیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فلپائن نے آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان جیسی صورتحال سے چھٹکارا پایا: سابق گورنر اسٹیٹ
سابق گورنر اسٹیٹ رضا باقر نے کہا ہے کہ دیکھنا چاہیے کہ فلپائن نے آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان جیسی صورتحال سے چھٹکارا پایا ہے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ 20 سال میں پہلی مرتبہ پرائمری سرپلس ہونا بڑی بات ہے، بار بار بحران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب مزید پڑھیں
پیر پگارا کی قیادت میں دریائے سندھ کو بچائیں گے، سردار عبدالرحیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سندھ کی زندگی اور خوشحالی کی شہ رگ ہے جس پر صدر آصف زرداری اور وفاقی حکومت ارسا قوانین میں غیر آئینی ترامیم کرکے قبضہ کرنا چاہتی ہے اور مزید پڑھیں
ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، تعداد 46 ہو گئی
قلعہ سیف اللہ( آن لائن )ملک میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہو گئی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچہ چند ماہ کا ہے۔ای او سی کے مطابق قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا یہ مزید پڑھیں
اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،ٹیکسلا پولیس کے حوالے
راولپنڈی(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرتے ہوئے انہیں ٹیکسلا پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے دو ہفتوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ۔اعظم سواتی کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اور مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے دلائل دیے تھے مزید پڑھیں
ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کر دی گئی
اسلام آباد(آن لائن)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کر دی گئی۔جسے ڈائری نمبربھی الاٹ کردیا گیا، دائر درخواستوں کی تعداد 8سے زیادہ ہوگئی،اس سے قبل وکلاء تنظیموں سمیت سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے بھی درخواستیں دائرکررکھی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر اور اظہر مزید پڑھیں
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست
اسلام آباد( آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنمائوں سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجا اور فیصل چودھری کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کوآئینی بینچز سے متعلق صوبائی اسمبلی کی قرارداد ارسال
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی عدالت میں متعدد کیسز کی سماعت ملتوی۔ آئینی بینچز سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد عدالت عالیہ پہنچ گئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کا کیس بھی آئینی بینچ بھیجا جائے گا، آئین کے آرٹیکل1 ( مزید پڑھیں
کراچی میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی شہری زخمی،ایک کی حالت تشویشناک
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا کی فیکٹری میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 2 چینی شہری زخمی ہوگئے‘ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانے کی حدود حبیب بینک چورنگی ولیکا ٹیکسٹائل ملز اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ٹیکسٹائل مل میں غیر ملکیوں اورسیکورٹی گارڈز کے درمیان جھگڑا ہوا، سیکورٹی گارڈ مزید پڑھیں
رضا ربانی نے حالیہ قانون سازی کو پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دین قرار دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے قومی اسمبلی وسینیٹ میں ہونے والی قانون حالیہ سازی کو پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت اور عدالت عظمیٰ میں مزید پڑھیں