کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کیلیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر معمولی حفاظتی اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کو مزید مضبوط کرنے سیکیورٹی کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت سے مڈل ایسٹ پالیسی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا: حافظ حمد اللہ

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی آ جائے تو مڈل ایسٹ پالیسی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ ہویا کملاہیرس دونوں کی ایک ہی پالیسی ہوگی، اگرمیرا ووٹ ہوتا تودونوں میں سے کسی کو بھی نہ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹو: بشری بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

راولپنڈی: حتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔ دوران سماعت وکلا صفائی نے بشری بی مزید پڑھیں

رواں برس مون سون میں 30 سال کی نسبت 24 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں

اسلام آباد: رواں سال مون سون کے دوران بارشوں کا ریکارڈ سامنے آ گیا، یکم جولائی سے یکم ستمبر تک بارشیں 30 سال کی نسبت 24 فیصد زیادہ ہوئی ہیں۔ مون سون سیزن کے دوران پاکستان بھر میں مجموعی طور پر 197 ملی میٹر سے زائد بارشیں ریکارڈ ہوئیں، گزشتہ تین ماہ کے دوران سب مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے رہنماؤں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں رہنماں کے خلاف درج سینیٹ میں اسلحہ لے جانے کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کا سولرائزیشن منصوبے کو حتمی شکل دینے کا حکم

 پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے منصوبے کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ مزمل اسلم سمیت کمیٹی کے دیگر ممبران نے مزید پڑھیں

بنو قابل پروگرام میں شرکت: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی ایم او سینٹرل کا حافظ نعیم کو شوکاز نوٹس

کراچی:بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  کرنے پر یوسی چیئرمین نارتھ ناظم آباد حافظ نعیم الرحمن  کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوٹس الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر محمد سلیم عباسی ( ڈی ایم او) سینٹرل نے جاری کیا، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اعظم سواتی اٹک جیل کے باہر گرفتار

ایٹک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو اٹک ڈسٹرکٹ جیل کے باہر گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ٹیکسلا پولیس نے گزشتہ ماہ ایک پارٹی احتجاج کے سلسلے میں دہشت گردی اور دیگر متعدد دفعات کے تحت پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سروسز چیفس کی مدت اورپریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا، قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی  نے اہم بلز پر دستخط کرکے گزشتہ رات منظوری دی۔۔ اس کے علاوہ قائم مقام مزید پڑھیں

حکومت نے کل عدلیہ اور پوری قوم پر حملہ کیا: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ روز عدلیہ اور پوری قوم پر حملہ کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے ڈرے ہوئے انسانوں کی طرح رہنا ہے یا آزاد قوم مزید پڑھیں