اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ نئی قانون سازی کا عمل آئین کے منافی ہے۔ قومی اسمبلی سے آج منظور ہونے والے حکومتی بلز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئی قانون سازی نہ صرف آئین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نیوی کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی:پاکستان نیوی کے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا پاک بحریہ کے جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام مزید پڑھیں
آرمی چیف، ائر چیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے نئی قانون سازی کے بعد آرمی چیف، ائر چیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ائر چیف اور نیول چیف مزید پڑھیں
لاہور: اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ: محکمہ ماحولیات کا ریڈ الرٹ
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے،24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گا، جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ماحولیات نے مزید حفاظتی اقدامات بڑھانے کی ہدایات کرتے ہوئے لاہور اور اس کے اطراف مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (برائے افغانستان و مغربی ایشیا) سفیر احمد نسیم وڑائچ نے ائرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا استقبال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورۂ پاکستان کے دوران وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ علاوہ ازیں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی: وزرا کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور
پشاور: خیبرپختونخوا ( کے پی کے) اسمبلی میں صوبائی وزرا کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل اور شادی ہالوں کو دس بجے بند کرنے قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاسم منعقد ہوا، جس میں کابینہ کے ہر ممبر کو سرکاری گھر نہ ملنے پر مزید پڑھیں
بنوں:300 کلو بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی، تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
بنوں: 300 کلو بارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی، جس سے بنوں میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ 300 کلو بارودی مواد ایک گاڑی سے پکڑا گیا، جب کہ اس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں
جنرل عاصم منیر 2028 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر 2028 تک آرمی چیف رہیں گے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور سروسزچیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 مزید پڑھیں
یاسین ملک کی اہلیہ کا انسانی حقوق کی تنظیموں سے شوہر کی صحت کیلیے آواز اٹھانے کا مطالبہ
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، یاسین ملک کو جیل میں معالج تک کی سہولت میسر نہیں، انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی صحت کے لیےآواز اٹھائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے مزید پڑھیں
قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں کمی ہوئی، رانا ثنا
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں فوجی سربراہان 11 سال اور پھر چھ، چھ سال تک عہدوں پر رہے، قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوئی ہے، اس میں اضافہ نہیں ہوا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے مزید پڑھیں