ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال چوک پر گرلز ہائی سکول کے قریب بم دھماکے ہے نتیجے میں اسکول کے بچوں سمیت 9 افراد کے جاں بحق اور 35 سے زائد کے زخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کر تے ہیں اور ملزمان کی فوری گرفتاری اور متاثرین کو مالی معاوضہ فراہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوشہروفیروز،سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ
نوشہروفیروز(نمائندہ جسارت)ضلع نوشہرو فیروز کے سب سے بڑے شہر محراب پور میں سگ گزیدگی کے واقعات میں 6 بچے زخمی ہوگئے، متاثرہ بچوں کی عمریں 3 سے 7 سال کے درمیان ہیں، آوارہ کتوں کی بہتات سے والدین پریشان ہیں۔
فضائی الودگی کا مسئلہ سنگین ، بیماریوں میں اضافہ ہوگیا، جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے فضائی آلودگی میں خطرناک اضافے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آگیا ہے۔ ملک کی فضا میں اسموگ کی آمیزش کا مسئلہ تو بہت ہی سنگین ہوگیا مزید پڑھیں
کشمور انڈس ہائی وے اغوا انڈسٹری کا گڑھ بن گیا
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کشمور انڈس ہائی وے اغوا انڈسٹری کا گڑھ بن گیا ہے۔ ڈاکوئوں کی جانب سے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ ۔ صالح پٹ کے ہندو کیرتنی بہنوں کے سامنے سے بھائی اغوا،مغوی کے اہل خانہ اور مسافروں کا شدید احتجاج۔ کشمور تحصیل سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والوں کی تعداد تین مزید پڑھیں
لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھا جی ٹی روڈ اٹک سے بازیاب
اٹک پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل انتظار پنجوتھا کو، جو اکتوبر سے لاپتہ تھے، جی ٹی روڈ اٹک سے بازیاب کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے جی ٹی روڈ پر ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ دیا لیکن گاڑی نہ رکی، جس کے بعد ایک مختصر مزید پڑھیں
ایف سی بلوچستان کی پہلی سائنسی نمائش: خاران میں طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کا انکشاف
خاران: فرنٹیئر کانسٹیبلری بلوچستان ساؤتھ نے خاران میں پہلی بار سائنسی نمائش کا انعقاد کیا، جس میں مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلباء نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ یہ نمائش ایف سی پبلک اسکول میں منعقد ہوئی، جس کا مقصد نوجوان سائنسدانوں کو اپنی مہارتیں پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی بڑی ترقی: 240 افسران کے رینک میں اضافہ
اسلام آباد پولیس نے افسران کی بڑی تعداد کی ترقی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 240 افسران کو اعلیٰ رینک میں ترقی دی گئی ہے۔ یہ ترقیات ایک اہم اقدام ہیں جن کا مقصد پولیس فورس میں حوصلہ افزائی اور جذبہ بڑھانا ہے۔ یہ ترقیات ڈپٹی انسپکٹر جنرل (DIG) ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر مزید پڑھیں
سعودی ائیرلائن: پاکستان میں فضائی آپریشن کی اجازت مانگ لی؟
کراچی:پاکستان نے سعودی عرب کی ایک اورائیرلائن فلائی عدیل کو فضائی آپریشن کی اجازت کی اجازت دےدی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق نجی فلائی عدیل نے پاکستان میں بین الاقوامی روٹس پر فضائی آپریشن کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے، جو اس وقت وزارت ہوابازی کے پاس زیرغور ہے۔ اجازت ملنے پرمذکورہ ایئرلائن پاکستان کے مزید پڑھیں
نواز شریف کو لندن سے واپس لانے والوں نے الیکشن چوری کیا، کیپٹن (ر) صفدر
مانسہرہ:سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)محمد صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو لندن سے واپس لانے والوں نے الیکشن چوری کیا ، عوام کی خدمت کا کوئی فائدہ نہیں، سیلوٹ کرنے سے سب ملتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا کہ نواز شریف مانسہرہ سے الیکشن ہارے مزید پڑھیں
Ù¾ÛŒ ایÙ� یو جے رÛ�نماؤں کا دورÛ�Ù” بدین سینئر ØµØØ§Ù�ÛŒ Ù…ØÙ…د اسلم میمن اور کیمرÛ� مین امجد بھٹی Ú©Û’ انتقال پر تعزیت
بدین (نمائندہ جسارت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی رہنماؤں اور حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے عہدیدران لالہ رحمان سموں، خالد کھوکھر، جے پرکاش، اقبال ملاح نے دورۂ بدین کے موقع پر کھوسکی شہر میں سینئر صحافی حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے سابق سینئر نائب صدر حاجی خالد محمود گھمن اور آبادگار رہنما طارق مزید پڑھیں