لاہور (نمائندہ جسارت) انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گزشتہ سال 9 مئی واقعات میں مختلف الزامات کے تحت درج 4 مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر استغاثہ پراسیکیوشن کو دلائل دینے کی آخری بار مہلت دیتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی ۔عدالت نے پراسیکیوشن کی طرف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاور پلانٹس نے 14 سال پاکستان کا خون چوسا ، گوہر اعجاز
لاہور (آن لائن) سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس نے 14 سال پاکستان کا خون چوسا ہے۔ہر سال 1.1 ٹریلین روپے آئی پی پیز کو دیے جا رہے ہیں، 35 روپے بجلی کی قیمت میں سے 12 روپے کیپسٹی پیمنٹ ہے۔گوہر اعجاز نے کہا کہ معیشت ٹھیک مزید پڑھیں
بدین ، ارسا ایکٹ میںترمیم کے خلاف ماہی گیروں کا دھرنا
بدین: پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے ارسا ایکٹ میں ترمیم، دریائے سندھ میں غیر قانونی کینال نکالنے کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے بدین (نمائندہ جسارت) پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے ہزاروں مرد و خواتین ماہی گیروں کا ارسا ایکٹ، دریائے سندھ میں نکالی جانے والی غیر قانونی کینال، سندھ میں مزید پڑھیں
کنری : اسلامی تعلیمات سے متاثر میاں، بیوی اور بیٹے نے اسلام قبول کر لیا
کنری (جسارت نیوز) قبول حق کا سفر جاری، اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہندو بھیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے میاں، بیوی نے نوجوان بیٹے سمیت اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تعلقہ ٹنڈو باگو ضلع بدین کے گاؤں پیارو خان لوند کے رہائشی ہندو بھیل قبیلے کے 3 افراد ڈاڑھوں بھیل، اس کی مزید پڑھیں
بدین: پولیو ٹیم سے گالم گلوچ کرنے والی ڈاکٹر گرفتار
بدین (نمائندہ جسارت) خانگی اسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار اور پولیو ٹیم کے ساتھ گالی گلوچ اور دھکے دینے والی ڈاکٹرنی گرفتار، مقدمہ درج، پولیس کو سی ایم او شیراز احمد نے بذریعہ فون اطلاع دی کہ شہر میں ڈاکٹر زرقہ اسپتال میں پولیو ٹیم کے ساتھ ایسا واقعہ پیش مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس کے تحت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا جب کہ دعویٰ کا کہنا ہے کہ اجلاس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق،6زخمی
بونیر: خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو بونیر کے علاقے ڈوما چغرزی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کے باعث پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرگئی۔ حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کے مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سروکئی میں کارروائی کے دوران چار خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خوارجی دہشت گردوں کی اطلاع کی موجودگی پر آپریشن کیا۔فائرنگ تبادلے کے بعد چاروں کو ہلاک کردیاگیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الاوّل 4 نومبر پیرکو ہوگی
لاہور: پاکستان بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ ملک بھر میں ماہ جمادی الاوّل 1446ھ کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کا اجلاس اوقاف بلڈنگ لاہور میں منعقد ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی پر تمام مقدمات ڈیڑھ ماہ میں ختم ہو جائیں گے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ
ایبٹ آباد: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بانی پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں تاہم وہ مزید پڑھیں