حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (س) ضلع حیدرآباد کے امیر مولانا عبدالواحد خان سواتی نے شہید امیر مولانا سمیع الحق کے یوم شہادت کے موقع پر جامعہ اشرفیہ لیاقت کالونی میں منعقدہ خدمات مولانا سمیع الحق شہید کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہید ناموس رسالتؐ مولانا سمیع الحق شہید کی خدمات کو خراج تحسین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایÙ� سی بلوچستان Ú©ÛŒ Ù¾Û�Ù„ÛŒ سائنسی نمائش: خاران میں طلباء Ú©ÛŒ تخلیقی صلاØÛŒØªÙˆÚº کا انکشاÙ�
خاران: فرنٹیئر کانسٹیبلری بلوچستان ساؤتھ نے خاران میں پہلی بار سائنسی نمائش کا انعقاد کیا، جس میں مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلباء نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ یہ نمائش ایف سی پبلک اسکول میں منعقد ہوئی، جس کا مقصد نوجوان سائنسدانوں کو اپنی مہارتیں پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی بڑی ترقی: 240 ا�سران کے رینک میں اضا��
اسلام آباد پولیس نے افسران کی بڑی تعداد کی ترقی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 240 افسران کو اعلیٰ رینک میں ترقی دی گئی ہے۔ یہ ترقیات ایک اہم اقدام ہیں جن کا مقصد پولیس فورس میں حوصلہ افزائی اور جذبہ بڑھانا ہے۔ یہ ترقیات ڈپٹی انسپکٹر جنرل (DIG) ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر مزید پڑھیں
لاÛ�ور میں ماØÙˆÙ„یاتی Ø¨ØØ±Ø§Ù†: پرائمری اسکول ایک Û�Ù�تے Ú©Û’ لیے بند
لاہور: پنجاب حکومت نے شہر میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث لاہور کے پرائمری اسکولوں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اسکول 4 نومبر سے 9 نومبر تک بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں
لاÛ�ور میں ماØÙˆÙ„یاتی Ø¨ØØ±Ø§Ù†: پرائمری اسکول ایک Û�Ù�تے Ú©Û’ لیے بند
لاہور: پنجاب حکومت نے شہر میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث لاہور کے پرائمری اسکولوں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اسکول 4 نومبر سے 9 نومبر تک بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں
Ù…ØØ±Ø§Ø¨ پور: قمار خانے پر چھاپا 3 گرÙ�تار
محراب پور (جسارت نیوز) قمار خانے پر چھاپا، 3 قمار باز گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق غوری محلہ میں قمار خانے پر کارروائی میں صدام راجپوت، یاسین شیخ اور ناصر غوری کو آکڑا جوا پرچی اور جوا میں پکڑے گئے سامان اور نقدی سمیت گرفتار کرکے جوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا، مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا مستونگ دھماکے کے د�شت گردوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالب�
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی حیدرآباد کے صدر و ڈپٹی میئر حیدرآباد صغیر احمد قریشی، ضلع کے سینئرنائب صدر اظہر علی سیال، پاشا قاضی، عاقل سموں، نصیر سلاوٹ، ایوب راجپوت، عبدالمنان صدیقی، جون عباس، ذاکر پٹھان، لالا عمران پٹھان، عامر قریشی، زکریا سیال، کاشف، گڈو و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں بلوچستان کے ضلع مزید پڑھیں
م�نگائی کا جن بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر �عال
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) مہنگائی کا جن بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹیاں مکمل طور پر غیر فعال، اشیائے خور ونوش کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کوکنگ آئل، گھی 140 چالیس روپے تک مہنگا، چنے کی دال، بیسن تاریخ کی بلند ترین قیمت پر پہنچ گئے ، بیسن 400 سے 420 روپے تک، دال چنا 420 روپے مزید پڑھیں
پاکستان Ú©ÛŒ معیشت Ø¨ØØ§Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ جانب گامزن Û�Û’ اب اچھے دن آئیں Ú¯Û’ ØŒ نواز شریÙ�Â
لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اشارے ظاہر کر رہے ہیں کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اچھے دنوں کی نوید سننے کو ملے گی ۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لاپت� پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھا جی ٹی روڈ اٹک سے بازیاب
اٹک پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل انتظار پنجوتھا کو، جو اکتوبر سے لاپتہ تھے، جی ٹی روڈ اٹک سے بازیاب کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے جی ٹی روڈ پر ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ دیا لیکن گاڑی نہ رکی، جس کے بعد ایک مختصر مزید پڑھیں