فضل الرحمن اپنے قول وفعل میں تضاد پیدا نہ کریں‘ علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جے یو آئی سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے قول وفعل میں تضاد پیدا نہ کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اٹک جیل سے رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کا استقبال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

عاجز دھامرا کی ابوالخیر زبیر کے ہمراہ یکجہتی اہل فلسطین ریلی میں شرکت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجز دھامرا نے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کے ہمراہ فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور فلسطینی مجاہدین کی جدوجہد کو ایک سال مکمل ہونے پرحیدرآباد میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامرا نے عالمی اداروں مزید پڑھیں

اہل قلم تحریک آزادی کشمیر کیخلاف پروپیگنڈے کاتوڑکریں‘عبدالرشید ترابی

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے سابق امیر عبد الرشید ترابی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کا وکیل ہے اور ہمیں پاکستان میں وہ فیصلے کرنے ہیں جن سے کشمیری عوام کی تحریک آزادی کامیابی کے ساتھ ہمکنار ہو‘ اہل قلم کی ذمہ داری ہے کہ وہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کی تاجر تنظیموں کے صدورو جنرل سیکرٹری کی ایم کیو ایم مرکز آمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران ریشم بازار کے صدر آصف میمن کونچ والا ،انجمن تاجران کلاتھ مارکیٹ روڈ اتحاد کے چیئرمین و حافظ مبارک علی شاہ شاپنگ سینٹر کے نومنتخب صدر شکیل خانزادہ اور آل کینٹ موبائل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری امین میمن نے ایم کیو ایم کے مرکز پاکستان ہائوس کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری: اسپیکر کی جانب سے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی اراکین کی نامزدگی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کے اراکین کو نامزد کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق، اسپیکر نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ کر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے سلسلے میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگیوں سے مزید پڑھیں

قطر 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مند ہو گیا، عطاتارڑ

اسلام آباد ( صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی کاوشوں سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے‘ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، سعودی عرب نے سرمایہ کاری کو 2.8 ارب ڈالر تک توسیع دے دی جبکہ سعودی فاسٹ فوڈ چین مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ جسار ت،خبر ایجنسیاں) حکومت نے سیکورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیکورٹی تھریٹس سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا۔حکومت نے سیکورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

عدلیہ پر حکومتی قبضہ آج نہیں تو کل ختم ہوجائے گا، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں لیڈرشپ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں لاہو ر (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 26 آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی، وکلا سے مشاورت حتمی مراحل میں ہے۔ حکومت نے آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضہ جمانے کی مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی نے عدالت عظمیٰ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا۔پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مخالفت

اسلام آباد(نمائندہ جسارت،آن لائن ) سینیٹ کمیٹی نے عدالت عظمیٰ کے ججوںکی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا۔پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مخالفت۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ قانون و انصاف کمیٹی نے عدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد میں اضافے کی منظوری کثرت رائے سے دیدی ،پی ٹی آئی اور جے یوآئی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دھماکا، 9افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مستونگ سول اسپتال چوک پر دھماکے کی زد میں آنے والی پولیس موبائل کے قریب سیکورٹی اہلکار کھڑے ہیں،ان سیٹ میں دھماکے سے زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے کوئٹہ (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں