اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ پوری پارٹی یکجا ہے، آٹھ نومبرکی احتجاجی تحریک فائنل ہے۔ رؤف حسن کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے دوران لوگوں سےزبردستی ووٹ لیےگئے۔وہ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری پوری پارٹی یکجا ہے، آٹھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی حسن ابدال اوراٹک کے دوکیسزمیں حفاظتی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا، اعظم سواتی کو کمرہ عدالت میں اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعظم سواتی کی حسن ابدال اور اٹک کے دو کیسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں
غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 3 لاکھ افراد تو خود بانی پی ٹی آئی بھی نہیں مزید پڑھیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی: سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 25 کرنے کی منظوری
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس فاروق ایچ نائیک کی صدارت میں ہوا، بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا اور کہا کہ ملک میں آبادی اور کرائم میں مزید پڑھیں
ہمارے احتجاج کا واحد ایجنڈا عمران خان کی رہائی ہے: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا واحد ایجنڈا بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی رہائی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اب احتجاج ہو حتمی ہو مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تصیلات کے مطابق سیکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا،حکومت نے سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں مزید پڑھیں
طلبÛ� یونین Ú©ÛŒ Ø¨ØØ§Ù„ÛŒ کااعلان خوش آئند Û�Û’ ،وسیم ØÛŒØ¯Ø±
پشاور(وقائع نگارخصوصی) ناظم اسلامی جمعیت طلہ صوبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے،اسلامی جمعیت طلبہ اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے،حکومت فوری طور پر طلبہ یونین انتخابات کے انعقاد کا شیڈول بھی جاری کرے،طلبہ یونین کی بحالی اسلامی جمعیت طلبہ کا مزید پڑھیں
گوادرطلب� کے مابین ختم نبوت کوئز پروگرام کا انعقاد
گوادر(نمائندہ جسارت)گوادر طلبہ کے مابین ختم نبوت کوئز پروگرام کا انعقاد مختلف اسکولوں کے طلبہ نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے زیر اہتمام مختلف اسکولوں کے طلبہ کے مابین کو ئیزمقابلہ ختم نبوت کے بارے میں سوال و جواب کا پروگرام ڈسٹرک ہال گوادر میں انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں
یونیورسٹی آ� لاڑکان� سے سیاسی مداخلت کو ختم کیا جائے،م�تاب اکبرراشدی
قنبر علی خان (جسارت نیوز) سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور حکم پر عمل کرکے یونیورسٹی آف لاڑکانہ میں مستقل وائس چانسلر مقرر کرکے یونیورسٹی میں تعلیمی ماحول بہتر بنانے سیاسی مداخلت ختم کرکے یونیورسٹی کو تباہی سے بچایا جائے سابق سکرٹری سندھ اور ماہر تعلیم رکن قومی اسمبلی مہتاب اکبر راشدی نے حکومت سندھ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی باگڑجی کی جانب سے ممبر سازی م�م جاری
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی باگڑجی کی طرف سے جماعت اسلامی کی ممبرسازی مہم جاری ھے ،اس سلسلے میں ممبر سازی کیمپ لگایا گیا جبکہ بازار دوکانوں ہوٹلوں خوانچوں پر جا کر لوگوں سے ملاقاتیں کی گئیں اور ممبر بنائے گئے، ممبر شپ مہم کے دوران حافظ عبدالحلیم تنیو نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر، مزید پڑھیں