حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) میئر کاشف علی شورو اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبدالجبار خان، میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن نے ہیڈ ریج آف اسٹیم کوٹری بیراج ویسٹرن سیوریج ٹرٹمنٹ پلانٹ لگونس 32 ڈایا واٹر سپلائی لائن حسین آباد فلٹر پلانٹ کا دورہ کیا اور کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشواے جمع کرانے کیلیے مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے 48 سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے پر طلبی پر سماعت کی۔ استحکام پاکستان پارٹی، پی ٹی آئی نظریاتی، ایم مزید پڑھیں
جنگ آپ نے شروع کی، ختم ہم کریں گے: اسد قیصر
اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنگ آپ نے شروع کی ہے، ختم ہم کریں گے۔ ایک بیان میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ نیا قانون پاس کیا کہ بغیر وجہ، صرف شک کی بنیاد پر کسی کو 3 مہینے جیل میں رکھا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کا احساس پروگرام: بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دئیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ عوام کو روزگار مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں کل اور پرسوں 2 اہم اجلاس ہونگے
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں کل اور پرسوں (جمعرات اور جمعہ) 2 اہم اجلاس ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کے حوالے سے اہم اجلاس کل جمعرات کے مزید پڑھیں
سابق چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا سلیم خان رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو تبدیل کرتے ہوئےجزیلہ اسلم کی جگہ محمد سلیم خان کو تعینات کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے رجسٹرار سلیم خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ محمد سلیم خان کی تقرری 3 سال کیلئے 7 نومبر سے کی گئی ہے۔ ججز کمیٹی نے سلیم مزید پڑھیں
فلپائن نے آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان جیسی صورتحال سے چھٹکارا پایا: سابق گورنر اسٹیٹ
سابق گورنر اسٹیٹ رضا باقر نے کہا ہے کہ دیکھنا چاہیے کہ فلپائن نے آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان جیسی صورتحال سے چھٹکارا پایا ہے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ 20 سال میں پہلی مرتبہ پرائمری سرپلس ہونا بڑی بات ہے، بار بار بحران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب مزید پڑھیں
پیر پگارا کی قیادت میں دریائے سندھ کو بچائیں گے، سردار عبدالرحیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سندھ کی زندگی اور خوشحالی کی شہ رگ ہے جس پر صدر آصف زرداری اور وفاقی حکومت ارسا قوانین میں غیر آئینی ترامیم کرکے قبضہ کرنا چاہتی ہے اور مزید پڑھیں
ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، تعداد 46 ہو گئی
قلعہ سیف اللہ( آن لائن )ملک میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہو گئی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچہ چند ماہ کا ہے۔ای او سی کے مطابق قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا یہ مزید پڑھیں
اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،ٹیکسلا پولیس کے حوالے
راولپنڈی(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرتے ہوئے انہیں ٹیکسلا پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے دو ہفتوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ۔اعظم سواتی کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اور مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے دلائل دیے تھے مزید پڑھیں