اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف کیس میں نیاموڑ آگیا، نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، اسد قیصر، شبلی فراز، عون عباس بپی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ شیخ وقاص اکرم، علامہ راجا ناصر عباس، جمال احسان کو بھی ملاقات کی اجازت نہ ملی، پی ٹی آئی رہنما عمران خان سے ملے بغیر اڈیالہ مزید پڑھیں
پاکستان میں50 فیصد سے زیادہ سگریٹ کی غیرقانونی فروخت کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، قانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔ صرف پہلی سہ ماہی میں قانونی سگریٹس کی فروخت میں 80 کروڑ اسٹک کی کمی ہوئی ہے جس مزید پڑھیں
کوئٹہ،چلتن پارک،ہزارگنجی وکزحسہ میں شکارپر پابندی
کوئٹہ(نمائندہ جسارت) کوئٹہ کے چلتن پارک ، ہزار گنجی اور کرخسہ میں ہر قسم شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پابندی تاحکم ثانی اور کسی شخص کو شکار کی اجازت نہیں ہو گی، احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتاری ، اسلحہ اور گاڑی ضبط کیا جائے گا مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹرشاہنوازقتل کی سماعت
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میرپورخاص پولیس کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کنمبھر کے کیس میں نامزد ملزمان میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے عدالت میں پیش ہونے والوں میں پیر عمرجان سرہندی جبکہ عمرکوٹ کے سابق ایس ایس پی آصف رضا بلوچ، سابق ایس ایچ او سندھڑی نیاز مزید پڑھیں
سکھر،لڑکا پراسرارطورپرلاپتا
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کا رہائشی 13 سالہ لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے بازیابی کی اپیل کی ہے ، سکھر کے علاقے گولیمار نزد لائق ماکا کا رہائشی 13 سالہ فہیم علی عرف اعجاز علی میرانی گزشتہ8 روز سے لاپتاہے۔
ڈونلڈٹرمپ اسرائیلی جارحیت روکنے کیلیے اقدامات کریں، جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرقی وسطی میں جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری طور پر اقدام کریں۔ وہ اپنی وکٹری سپیچ میں کہہ چکے ہیں کہ جنگوں کا خاتمہ کریں گے، اب وقت آگیا ہے کہ مزید پڑھیں
محرابپور ، حفاظتی ٹیکوں کی مہم 12نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
محراب پور(جسارت نیوز)حفاظتی ٹیکوں کی بارہ روزہ خصوصی مہم12نومبر سے شروع ہوگی، ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد ارسلان سلیم سیال نے منعقد اجلاس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو 12 خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظٹی ٹیکے لگائے جائیں گے، مہم کو مزید پڑھیں
’’کیا ٹرمپ کی کامیابی پاکستان کیلیے کوئی معنی رکھتی ہے‘‘
نومبر 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو انھوں نے محفوظ قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف سے بات کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ٹرمپ، نواز شریف گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بے مثال اور انتخابی مہم کے دوران پاکستان مزید پڑھیں
بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو سوا کھرب سے زائد میں خریدنے کی پیشکش
بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو 125 ارب روپے میں خریدنے کی پیشکش کر دی۔ پی آئی اے کو 125 ارب روپے سے زائد میں خریدنے کے لیے النہانگ گروپ نے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ای میل ارسال کر مزید پڑھیں