میونسپل ٹیکس عوام کا خون نچوڑ کر لیا جا رہا ہے ‘سیف الدین

کراچی(نمائندہ جسارت) اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے ذریعے MUCT (میونسپل ٹیکس) کراچی کے عوام کا خون نچوڑ کر لیا جا رہا ہے ، مرتضیٰ وہاب نے ٹیکس وصولی کا چیک دکھا کر کراچی کے شہریوں کی دل آزاری کی مزید پڑھیں

پنیار ی پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پنیاری پولیس کی کارروائیوں میں قتل کی مقدمے میں روپوش سمیت 2 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلوں کی سپلائی ناکام پنیاری پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر کارروائیاں کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں روپوش ملزم اور منشیات سپلائر کو گرفتار کرلیا پنیاری پولیس نے پھلیلی پل کے قریب سے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

ٹریفک نظام کی بہتری میں ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، ڈی آئی جی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ ٹریفک افسران شہریوں کو جان لیوا ٹریفک حادثات سے محفوظ رکھنے، روڈ ڈسپلن کو قائم کرنے اور ٹریفک کی بلا تعطل ہموار روانی کو ممکن بنانے کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عباس کانفرنس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سندھ کاروان کو حیدرآباد ٹول پلازہ پر روک دیا گیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی سندھ کارروان کو حیدرآباد ٹول پلازہ پر روک دیا گا،سندھ کارروان پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے صوابی جارہا بھاری تعداد میں پولیس موجود پی ٹی آئی سندھ کے کارروان کو روکا جس پر کارکنان نے بائی پاس پر احتجاج کیا اس موقع مزید پڑھیں

سندھ ترقی پسند پارٹی کا آج ہٹڑی بائی پاس پر دھرنے کا اعلان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے آج ہونے والے حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس پر سندھ دریا پرکینال بنانے کے منصوبے کے خلاف ہونے والے دھرنے کی تیاریوں کو آخری شکل دے دی گئی۔ دھرناکی تیاریوں کے حوالے سے بلائی جانے والے اجلاس سے سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی تردید

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف تجاویز زیرغور ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر تمام وسائل بروئے کار لائے مزید پڑھیں

ملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈ

لاہور: پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 676 اسکور سے لاہور دوسرے ، 290 اسکور سے پشاور تیسرے اور 245 اسکور سے اسلام آباد چوتھے نمبر پر ہے۔ خیبر پختونخوا کا شہر ہری پور 219 اسکور سے پانچویں، مزید پڑھیں

پڈعیدن: درخت سے لٹکی معمر شخص کی لاش برآمد

پڈعیدن (نمائندہ جسارت) تھارو شاہ کے قریب نواحی گاؤں موھلن کے قریب معمر شخص کی لاش درخت میں لٹکی دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لاش اسپتال منتقل کی اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حولے کردی۔ اس موقع پر مقتول کے بیٹے ماجد جسکانی نے اہل مزید پڑھیں

عوام بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے میں تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ 11 سے 24 نومبر تک شروع ہونے والی ’’بگ کیچ اپ‘‘ مہم کے دوران عوام اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ باقی بچوں کو مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلائے اور ان مزید پڑھیں

جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام محفل ذکر و نعت کا انعقاد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جماعت اصلاح المسلمین برانچ لطیف آباد یونٹ نمبر 10 کے زیر اہتمام محمد حماد طاہری کی رہائش گاہ مجاہد کالونی میں ماہانہ محفل ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محمد دانیال نے تلاوت کلام پاک سے محفل کا آغاز کیا جبکہ شاہ زیب، محمد عامر شیخ، محمد شفیق طاہری، حافظ محمد مزید پڑھیں