کندھکوٹ، 4 روز ہو گئے، مغوی راجیش کمار کا پتا نہ چل سکا

کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) 4 دن قبل گڈو تھانے کی حدود دیرا موڑ کے مقام سے اپنی مل کے آفس سے اغوا ہونے والے راجیش کمار (راجا) کی بازیابی کے لیے چوتھے روز بھی احتجاج کر کے ڈسٹرکٹ پریس کلب کشمور تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہندو برادری سمیت مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

شکارپور: نالوں کی صفائی کا کام جاری

شکارپور (نمائندہ جسارت) میونسپل کمیٹی چیئرمین فیاض محمود شیخ کی ہدایت پر سی ایم او عابد لطیف راجپوت نے کونسلر شہباز آرائیں جمیل شیخ، شمشاد میمن وائس چیئرمین کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں نیم کبڑ موڑ مچھلی مارکیٹ و دیگر علاقوں کا دورہ کیا، ان علاقوں کے گٹر اور نالوں کی صفائی کے کام مزید پڑھیں

ـ26ویں آئینی ترمیم کسی کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

سکھر (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی اچھی بات ہے، اُمید ہے ان کے دورِ صدارت میں امریکا پاکستان تعلقات مزید بہتر ہوں گے، 26 ویں آئینی ترمیم عمران خان سمیت کسی کے خلاف نہیں۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے نوجوانوں کو خود اعتمادی کا درس دیا، مقررین

گوادر: اقبال ڈے کی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں جماعت اسلامی کے رہنما ہدایت الرحمن تقریب سے خطاب کر رہے ہیں گوادر (نمائندہ جسارت) اقبال ڈے کی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خاص جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر و ایم پی اے گوادر مزید پڑھیں

بلوچستان میں کوئلے سے لدے ٹرک نذرآتش، ایس پی کی گاڑی پر بھی فائرنگ

ہرنائی: بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایسے کئی ٹرکوں کو آگ لگادی جن پر کوئلہ لدا ہوا تھا۔ یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ کھوسٹ سے کوئلہ لارہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ کھوسٹ سے کوئلہ لارہے تھے کہ زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پرمسلح افراد نے ٹرکوں مزید پڑھیں

روسی صدر کی کوئٹہ دھماکے میں جانی نقصان پر تعزیت، پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف تعاون کی پیشکش

پاکستان میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے پر روسی صدر کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے  خاتمے کے لیے مکمل تعاون کی پیشکش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے ریلوے اسٹیشن پر دھماکے اور اس میں ہونے والے بڑے جانی مزید پڑھیں

سروس ٹریبونل کے چار ممبران کی تقرری کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے چار ممبران کی تقرری کے احکامات جاری کردیئے۔ وزارت قانون نے چار ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،جس کے مطابق بلال خٹک، چودھری عبد القیوم اورچودھری محمد اکرم خاکسار ممبر جوڈیشل تعینات ہوگئے ۔ اسی طرح سروت طاہرہ حبیب ممبر ایگزیکٹو تعینات ہوئیں جبکہ ممبران مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ  کوئٹہ گیریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی:کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر  ہونے والے خودکش دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی، جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے مزید پڑھیں

زاہد خان کا عوامی نیشنل پارٹی کو خیرباد، ن لیگ میں شمولیت کافیصلہ

دیر: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے اے این پی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق زاہد خا ن کا کہناتھا کہ کل میرے حلقے دیر میں میری رہائشگاہ پر ورکرز کنونشن ہوگا جس میں اے این پی چھوڑنے اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کروں گا مزید پڑھیں

دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان

اسلام آباد: وزارت توانائی نے سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف مزید پڑھیں