گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب کا قیام کیا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان، غذر کی عوام کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے، ایس سی او کی جانب سے گورنمنٹ بوائزہائی اسکول گوپس میں فری لانسنگ ہب قائم کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صدر آصف زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے اور پھر ایئر بیس سے بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔ صدر آصف زرداری نے پائوں میں فریکچر کے باعث دبئی میں کچھ عرصہ مزید پڑھیں
اسرائیلی قابض فوجیں بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہی ہیں: اسحق ڈار
ریاض: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ریاض میں منعقدہ غیر معمولی عرب و اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی کارروائی، مالیاتی فراڈ اور جعلسازی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
بہاولپور: ایف آئی اے نے مالیاتی فراڈ اور فون سم سے رقم نکلوانے والے 2 جعلساز کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل بہاولپور نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان مالیاتی فراڈ اور جعلسازی میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم مزید پڑھیں

سندھ میں پہلی بار ڈبل ڈیکر بسیں چلانے جارہے ہیں: شرجیل میمن
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ پہلی بار شہریوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس بھی متعارف کروانے جارہی ہے۔ ورلڈ پبلک ٹرانسپورٹ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہریوں کیلئے مستحکم، ماحول دوست اور جامع پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کی جگہ مسٹ کینن کا استعمال کرنے پر غور
لاہور: پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کی جگہ چین اور انڈیا کی طرز پر مسٹ کینن ( یہ ایک ایسی مشین ہے جو کھیتوں، چراگاہوں، درختوں، کان کنی کے علاقوں، فیکٹری کے علاقوں، کیڑوں کے خاتمے اور دھول ہٹانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے) استعمال کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کے اختلافات سامنے آنے لگے، لیڈر شپ پر اختیار کس کا؟
کراچی:متحدہ قومی مووومنٹ ( ایم کیو ایم ) سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بننے تک ایم کیو ایم کی قیادت کئی مرتبہ تبدیل ہوچکی ہے، اب چیئرمین خالد مقبول صدیقی ، فاروق ستار اور مصطفی کمال سمیت گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے لیے جہدوجہد کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل
لوئر دیر: عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کے سابق رہنما اور سینیٹر زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر زاہد خان نے لوئر دیر میں اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کی موجودگی میں شمولیت مزید پڑھیں