دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی حمایت جاری، پاک چائنا تعلقات کمزور کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہونگی، چین

بیجنگ:چین نے کہا ہے پاکستان اور چائنا کے مضبوط تعلقات کو کمزور کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں دوست ممالک (پاکستان اور چین) کے مابین مثالی اعتماد اور مضبوط تعاون و تعلقات کو کمزور کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے سے متعلق کوئی پابندی نہیں، پیمرا

اسلام آباد:پیمرا کی  جانب سے عدالت میں بتایا گیاہ ے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے قابض میئر اور ٹاؤن چیئر مینوں نے اپنی نااہلی سے کراچی تباہ کردیا ہے، منعم ظفر

کراچی:جماعت اسلامی کرچی کے امیر منعم ظفر خانکا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے قابض میئر اور قبضہ ٹاؤن چیئر مینوں نے اپنی نااہلی اور کرپشن سے کراچی کو تباہ وبرباد کردیا ہے، کراچی کے وسائل پر پورا ملک اور صوبہ چل رہا ہے،اربوں روپے ٹیکس ادا کرنے والا شہر آج بنیادی سہولیات سے محروم مزید پڑھیں

وفاق کے بعد سندھ میں بھی غیر ضروری اسامیاں ختم کرنے  کا حکم

کراچی:چیف سیکریٹری سندھ نے  وفاق کے بعد سندھ میں بھی غیر ضروری اسامیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے  ایڈیشنل چیف سیکریٹریز، سیکریٹریز، ممبرز بورڈ آف ریونیو، رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ اور کمشنرز کو خط لکھ  دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ضروری اسامیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے  چیف سیکریٹری سندھ نے خط مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کیلئے اْنہیں عارضی بلاک کیا جارہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی رسک ہیں اور مزید پڑھیں

بہت جلد چین کا دورہ کروں گا، شی جن پنگ کے خیر سگالی پیغام کا شکریہ؛ صدر زرداری

چین کی قیادت اور عوام کی جانب سے صحت یابی کے پیغامات سے متاثر ہوا ہوں، صدر آصف علی زرداری اسلام آباد:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

رواں سال حج اخراجات 11 لاکھ تک متوقع ہیں وصولی قسطوں میں کی جائیگی، وزیر مذہبی امور

وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع کی جائے گی۔ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ رواں سال حج کوٹا ایک لاکھ 89 ہزار ہے۔ سرکاری حاجیوں کی تعداد 89 ہزار 500 ہوگی۔ سعودی عرب نے مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں قومی ائیرلائن کی خریداری کے لیے کسی بھی دوسری کمپنی کے مقابلے مزید پڑھیں

سوابی جلسے میں امریکی پرچم : کارکن کے خلاف کارروائی کا اعلان

سوابی : خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات، بریسٹر محمد علی سیف نے سوابی میں پی ٹی آئی کے ایک کارکن کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے، جس نے پارٹی کے جلسے کے دوران امریکی پرچم لہرا دیا تھا۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک کارکن نے اچانک امریکی مزید پڑھیں

2028 سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 2028 سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا۔ ویکفیلڈ میں خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی مزید پڑھیں