کمیٹی کے تمام ارکان کی جانب سے بجلی چوری کے معاملے پر پولیس کو اختیارات دینے کی مخالفت اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے بجلی چوری میں ملوث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایچ ڈی اے اور واسا ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایچ ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کی جانب سے ایچ ڈی اے اور واسا کے ریگولر ملازمین کو 10 ماہ کی تنخواہیں جبکہ بیوائوں اور ریٹائرڈ ملازمین کو 12 ماہ کی پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف پریس کلب پر ملازمین نے احتجاج کر کے دھرنا دیا، ملازمین ایچ ڈی مزید پڑھیں
علامہ اقبال ؒ کی شاعری کا مرکز محور عشق رسول ﷺ ہے،علماء مشائخ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) علامہ اقبال ؒکی شاعری کا مرکز و محور عشق رسول ﷺ ہے، انہوں نے نہ صرف عشق رسول ﷺکا درس دیا بلکہ وہ خود بھی سچے اور پکے عاشق رسول ﷺ تھے، انہوں نے محبت رسول ﷺ کی تعلیم و تربیت اپنے والدین اور بزرگوں سے حاصل کی اور اُمت مسلمہ کے مزید پڑھیں
حیدرآباد ،اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،عوام پریشان
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) اشیاء خورو نوش کی قیمت میں ہوش ربا اضافے نے عوام کو پریشان کر دیا، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال، حیدرآباد میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، روزمرہ کی اشیا سبزیاں، پھل، گوشت، تیل اور انڈوں کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی مزید پڑھیں
ٹوٹی سڑکیں ،آلودہ پانی ،حکمرانوںنے حیدرآباد کو تباہ کردیا،حافظ طاہر مجید
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباحافظ طاہر مجید نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے حیدرآباد کو تباہ کردیا، بجلی کے بعد گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، حیدرآباد کی تباہ حالی سوئی گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر مذمتی بیان میں کہا ہے کہ عوامی مسائل کو حل مزید پڑھیں
ایم کیو ایم عوام کے ساتھ ظلم برداشت نہیں کرے گی،ارکان سندھ اسمبلی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم حیدرآباد ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے اراکین سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ایچ ایم سی،ٹاؤن چیئرمن و ٹاؤن افسران و دیگر اداروں نے ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم و کارروائیوں کو کرپشن کا سب سے بڑا ذریعہ بنا لیا ہے اور انکارروائیوں کی آڑ میں ایچ ایم سی، مزید پڑھیں
فوج کو بے شمار اختیارات ملے پر دہشتگردی ختم نہیں ہوئی، فضل الرحمن
ویکفیلڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔ ویکفیلڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر مزید پڑھیں
حج پالیسی کا اعلان، اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع،قسطوں میں لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 شہری حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے جبکہ اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں
پاکستان سے تعلقات سبوتاژ کرنے کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین
بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات خطرے میں ڈالنے کی تمام کوششیں ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ چین اور پاکستان کے باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ترجمان چینی وزارت خارجہ مزید پڑھیں
آئینی بینچ 5 ججز پر مشتمل ہوگا،3رکنی کمیٹی بینچ بنائیگی ،مقدمات مقرر کرنے سے پہلے اسکروٹنی کافیصلہ
اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں)آئینی بینچ 5 ججز پر مشتمل ہوگا،3رکنی کمیٹی بینچ بنائیگی ،مقدمات مقرر کرنے سے پہلے اسکروٹنی کافیصلہ۔تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلیے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں