اسموگ سے ڈھائی لاکھ قبل ازوقت اموات کا خدشہ ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسموگ کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے 2 لاکھ 50 ہزار قبل از وقت اموات کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور ملتان میں خاص طور پر اسموگ کی صورتحال انتہائی پریشان کن ہے، صوبائی دارالحکومت کئی مزید پڑھیں

پاکستان میں چائینز کے تحفظ کیلیے چینی سیکورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز

اسلام آباد:  چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق چین پاکستان میں اپنے باشندوں کی حفاظت کیلئے اپنی سکیورٹی لانا چاہتاہے اور اس سلسلے میں چین نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔یہ بات پاکستانی سیکورٹی اور سرکاری ذرائع نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد:ای سی پی نے الیکشن کمیشن کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نےالیکشن کمیشن کے لیے بھی 1.317 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظور ی دیدی ہے۔ کمیٹی نے اس کے علاوہ ایف مزید پڑھیں

غیر قانونی موبائل سمز کے اجرا  کیخلاف کریک ڈاؤن تیز

اسلام آباد: ملک میں غیر قانونی موبائل سمز جاری کرنے کے  خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل سمز کے غیر قانونی اجرا پر کریک ڈاؤن کو توسیع دینے کے ساتھ ساتھ اسے تیز کردیا مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن جدہ ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی آگئی

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ آئی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کے مسافر کراچی ایئرپورٹ پرسامان کیلئے پریشان ہوتے رہے۔  مسافروں کا کہنا ہے کہ کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ہے ان مزید پڑھیں

18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ ذرائع کے مطابق ان کی پیداواری صلاحیت 4267 میگاواٹ ہے تاہم حکومت انھیں ترسیل کے مطابق ادائیگی کرے مزید پڑھیں

میڈیکل کا جواز پیش کرنے والے پاکستانی طلبہ او لیول میں اردو لازمی کے مضمون سے مستثنا

کراچی: وفاقی وزارت تعلیم نے میڈیکل کا جواز پیش کرنے والے طلبہ کو پاکستان میں اے لیول کے امتحانات میں اردو لازمی کے مضمون سے استثنا دے دیا ہے جسے میٹرک کے مساوی اے لیول کے نصاب سے اردو لازمی کا مضمون خارج کرنے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے مزید پڑھیں

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام

6 مختلف کارروائیوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 127 کلومنشیات برآمد کی گئی راولپنڈی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

ریلوے اسٹیشنوں میں پولیس نفری کی تشویشناک حد تک کمی کا انکشاف

لاہور: ریلویز پولیس کی ملک بھر کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں میں نفری کی تشویشناک حد تک کمی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے پاس آلات نہ ہونے کے برابر کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین ڈبل بلکہ ٹرپل شفٹوں میں ڈیوٹی کرنے پر مجبور ہیں جبکہ چھٹی نہ ملنے سے کئی ملازمین بیمار بھی ہو چکے مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونا 77 ڈالر فی اونس، مقامی سطح پر 7 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم کراچی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>