ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سول جج یاسر محمود نے صدر آصف علی زرداری سے متعلق الزامات پر شیخ رشید کیخلاف درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کھیل اور سیاحت میں سیاست نہیں کرنی چاہیے، بھارتی شہری اپنی حکومت پر پھٹ پڑے
مودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>
شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطل
کراچی : یونیورسٹی روڈ نیوٹاؤن کے قریب شہری سے تلاشی کے بہانے رقم اینٹھنے کے واقعے میں ملوث پی آئی بی تھانے میں تعینات 3 پولیس اہلکاروں کومعطل کرکے حراست میں لےلیا گیا۔ پولیس موبائل میں سواراہلکاروں نے تلاشی کے دوران شہری سے رقم لوٹ لی،گلستان جوہرکے رہائشی متاثرہ شہری کی اہلیہ رابعہ نے پی مزید پڑھیں
حیدرآباد: 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات کو ہوگی
حیدرآباد: میں 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ جمعرات کو ہوگی ۔ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں پولنگ کے لیے سامان کی ترسیل جاری ہے ، حیدرآباد میں 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں ، یوسی 140 میں چئیرمین اور وائس چئیرمین کے لئے پولنگ ہو گی جبکہ یو سی مزید پڑھیں
عرب اور اسلامی ممالک کانفرنس کےاعلامیہ نے اُمت مسلمہ کو مایوس کیا، صاحبزادہ ابوالخیرزبیر
حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس کے اعلامیہ نے امت مسلمہ کو مایوس کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی اور اہم کانفرنس میں غزہ فلسطین، لبنان میں مسلمانوں کی نسل مزید پڑھیں
عمران خان نے فائنل کال دیدی، اب پوری تیاری سے نکلیں گے، علی گنڈاپور
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان نے فائنل کال دے دی ہے، اب ہم پوری اور بہتری تیاری کے ساتھ نکلیں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تو پہلے سے تیار تھے لیکن اب چونکہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
قومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئے موصول بولی مسترد، نئی تجاویزکا جائزہ
اسلام آباد: نجکاری بورڈ نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے موصول ہونے والے بولی مسترد کردی، ایئرلائن کی نجکاری کے لیے نئی تجاویز پیش کردی گئی گئیں جنہیں کابینہ کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری علیم خان کی زیرصدارت نجکاری بورڈ کے اجلاس مزید پڑھیں
گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی،بالائی علاقوں میں برفباری بھی متوقع
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں کل 14 سے 16 نومبر کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 نومبر سے 16 نومبر کے دوران پہاڑی علاقوں پر برف باری بھی متوقع ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 14 نومبر سے ملک کے بالائی مزید پڑھیں
سرپلس بجٹ، گندم کے ذخائر اور دیگر اقدامات:آئی ایم ایف حکومتِ پنجاب سے مطمئن
پنجاب حکومت کے سرپلس بجٹ، گندم کے ذخائر اور دیگر مالیاتی اقدامات پر آئی ایم ایف نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے جائزہ مشن کو وفاق اور صوبوں میں مالیاتی معاہدوں اور دیگر معاملات مزید پڑھیں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش
باکو:وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ 29) کی سائیڈ لائن پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف مزید پڑھیں