کوئٹہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس کو چار روز کے لیے معطل کیا گیا تھا، جس کے بعد اب کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس بحال کردی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 2565 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازار میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی مزید پڑھیں
عمران خان کی مذاکرات کی خواہش مسترد، فوج کا دوٹوک جواب، غیر ملکی میڈیا رپورٹ
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے حوالے سے غیرملکی میڈیا کے نجی اخبار میں انکشاف کیا ہے کہ پاک فوج نے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے واضح کہا ہے کہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران مزید پڑھیں
مہنگائی میں مسلسل اضافہ، 24 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
اسلام آباد:ملک میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 24 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور رواں ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فی صد مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران اور بشریٰ کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت مزید پڑھیں
پنجاب حکومت : قیدیوں کی سزا میں معافی کے قواعد و ضوابط جاری
لاہور: پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزا میں معافی کے قواعد و ضوابط اور معیار جاری کرتے ہوئیے کہا ہے کہ جیل میں مشقت، اچھے کردار کا مظاہرہ، تعلیم کا حصول، خون کا عطیہ اور اسپیشل معافی کی 5 صورتیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں معافی کے مزید پڑھیں
اسموگ: پنجاب کے 50 فیصد سرکاری ملازمین کیلیے ورک فرام ہوم کا حکم
لاہور: پنجاب میں اسموگ کی صورتِ حال نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی۔ معمولاتِ زندگی بُری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ لوگوں کے لیے گھر سے باہر نکلنا بھی دشوار ہوگیا ہے۔ دور افتادہ مقامات کا سفر مزید الجھنیں پیدا کر رہا ہے۔ لاہور میں لوگوں کو کام پر جانے اور گھر واپس آنے میں مزید پڑھیں
یہ آئی ایم ایف کے شکنجے کی حکومت ہے، شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ کسانوں کو پہلے ہی گندم کا ریٹ نہیں مل رہا یہ آئی ایم ایف کے شکنجے کی حکومت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا تو نہ کھیلے، بھارت کشمیر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا 24 نومبر احتجاج: پارٹی کے ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک
پشاور:پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے پارٹی کے ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کا اہم اجلاس سی ایم ہاؤس پشاور میں ہوا، جس میں 24 نومبر کے احتجاج کی کال کے حوالے سے حکمت عملی پر غور مزید پڑھیں
کٹھ پتلی مسلط کرنے والوں کی سروس 5 سال کی ہوگئی، شعیب شاہین
راولپنڈی : تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شعیب شاہین کاکہناہے کہ کٹھ پتلی مسلط کرنے والوں کی سروس 5 سال ہوگئی ہے، ہمارے ملک کے کٹھ پتلی جیکٹیں پہن کر جنیوا میں پھر رہے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت کے نمائندے بدمعاشی اور چوری کا پیسہ مزید پڑھیں