لاہور:سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسموگ سے بچاؤ کیلئے آپریشن پوری قوت سے جاری ہے، پنجاب میں “ڈی ٹاکس پنجاب مہم” سے راولپنڈی سمیت تمام علاقوں میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ مشکل حالات میں مشکل فیصلے عوام کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ 24 نومبر کے احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے متحرک
پشاور: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کاکہنا ہےکہ 24 نومبر احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے تمام توانائی استعمال کی جائے گی۔ پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دیتے ہوئے بشری بی بی نے کہاکہ احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے رکن صوبائی اسمبلی پانچ ہزار اور رکن قومی مزید پڑھیں
عمران خان کی 24 نومبر کے احتجاج کیلیے کارکنان کے لیے ہدایات جاری
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 24 نومبر کےاحتجاج کیلیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی ہدایات کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی جانب سے کارکنان کے لیے ہدایات دی گئیں ہیں کہ ہر کارکن اپنے موبائل سے وڈیو مزید پڑھیں
نوجوان جدوجہد کرکے ملکی وسائل پر قابض لوگوں کوہٹائیں،حافظ نعیم الرحمان
لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے نوجوان سے اپیل کی ہے کہ وہ حکمرانوں کے خلاف جدوجہد شروع کر کے انہیں عہدوں سے ہٹائیں۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ نوجوان ملک کا اصل سرمایہ ہیں اور انھیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، ملکی خزانوں پر جو سانپ بن کر مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری، سردی میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو رہی ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی ٹین سیکٹر میں ژالہ باری نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ مزید پڑھیں
عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے کی کوشش: 7 خواتین سمیت 9افراد گرفتار
ملتان : وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ملتان ایئرپورٹ سے بھیک مشن پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے 7 خواتین سمیت 9 مسافروں کو طیار سے آف لوڈ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 9 مسافروں نے عمرے کی آڑ میں بھیک مزید پڑھیں
9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پرحملہ کرنے والے روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کیس کی گزشتہ سماعت کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا۔ سماعت مزید پڑھیں
کتنے فیصد پاکستانی نوجوان بیرون ملک جانا چاہتے ہیں؟، سروے میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد: پاکستانی نوجوان ملک کے حالات سے مطمئن اور وطن میں ہی بہتر مستقبل کے لیے پراْمید ہیں۔ آئی پی ایس او ایس (IPSOS) کے سروے میں حقائق منظرعام پرآگئے جس سے پتا چلتا ہے کہ نوجوانوں کی بیرون ملک نقل مکانی کے تناظر میں گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ آئی پی ایس مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے تاہم کراچی کے صارفین اس سہولت سے محروم رہیں گے۔ ملک کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلسے میں سینٹرل پرچیزنگ مزید پڑھیں
کراچی ایکسپوسینٹر میں عالمی نمائش آئیڈیاز 2024 کا 19 نومبرکو آغاز ہوگا
کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) دفاعی سازو سامان کی عالمی نمائش آئیڈیاز 2024 کراچی ایکسپو سینٹر میں19نومبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں پاکستان کے عزم “امن کے لیے ہتھیار” کو اجاگر کیا جائے گا۔ 4روزہ نمائش 22نومبر تک جاری رہے گی ،نمائش کا افتتاح وزیر اعظم میاں شہباز شریف کرینگے۔ دفاعی نمائش آئیڈیاز کے مزید پڑھیں