اسلام آباد:بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے رہنماؤں کومخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں شرکت سے قاصر رہنے والے رہنما اور رکن اسمبلی پارٹی سے علیحدہ تصورہونگے۔ معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتےہوئے عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ضمانت ملنے پر عمران خان 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے؟ علیمہ خان کا دعویٰ
راولپنڈی : تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کل توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ضمانت ملنے کے کافی امکان ہیں،ضمانت ملنے کی صورت میں عمران خان 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ مزید پڑھیں
کراچی ایکسپو سینٹر میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز
کراچی: شہر قائد میں 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کا آغاز ہوگیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر تجارت جام کمال نے دفاعی نمائش کا افتتاح کیا۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش19تا 22 نومبرتک جاری رہے گی۔ نمائش میں دنیا کے 55 ممالک کے 330 مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا فساد کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کاکہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ( کے پی کے ) علی امین گنڈا پور فساد کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں،علی امین گنڈا پور عوام کے و سائل کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہاکہ بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی) مزید پڑھیں
سیاسی اور معاشی بحالی کے حوالے سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس میں ٹو دا پوائنٹ بات ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی اور معاشی بحالی کے حوالے سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے، کسی کو کسی سیاسی بات کا کوئی سیاسی جواب مزید پڑھیں
پختونخوا میں اغوا کیے گئے پولیس اہلکار بازیاب کروا لیے گئے
پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ روز اغوا کیے گئے پولیس اہل کاروں کو بازیاب کروا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے پی کے میں ضلع بنوں سے گزشتہ روز اغوا کیے گئے تمام اہل کاروں کو بہ حفاظت بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ ڈی پی او کی جانب سے اہل کاروں مزید پڑھیں
وزیراعظم کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد:وزیراعظم کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی امن و امان کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی قیادت کئی دھڑوں میں تقسیم ہے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا کا کہناہے کہ24 نومبر کا احتجاج تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی رہائی کے لیے نہیں، بیرون ملک سے مداخلت دیکھنے کو مل رہی ہے، کوئی رہنما پارٹی کے لیے مخلص نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ عمران مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ
اسلام آباد:پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکورٹی اسٹڈیز کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں رواں برس کے پہلے 8 ماہ میں پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں میں سیکورٹی اہل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج: وزارت داخلہ کی اسلام آباد کے راستوں پر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کو روکنے کے لیے وزارت داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کو سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد اور داخلے بھی منسوخ کرنے کا فیصلہ زیرغور ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ مزید پڑھیں