کوئٹہ : گورنر بلو چستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ امن وامان کی موجودہ صورتحال کے پیچھے ماضی کی غلطیاں ہیں۔ شیخ جعفر خان مندوخیل کا کہنا تھا کہ شر پسند عناصر بلو چستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں ، صوبائی حکومت ہر چیز سے باخبر ہے اور اس کی پیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سیاست سمیت کوئی چیز ملک سے مقدم نہیں، آرمی چیف کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہر قائد میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ سیاست سمیت کوئی بھی چیز ملک سے مقدم نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد
راولپنڈی: ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کنزہ مرتضی نے ڈپٹی کمشنر کو زرعی اراضی کی منتقلی بند کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ زرعی اراضی کی منتقلی پر مزید پڑھیں
24 نومبر کو ہم وہی کریں گے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں:عظمیٰ بخاری
26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد
پشاور ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ، 21 اکتوبر کو صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد باقائدہ طور پر آئین کا حصہ بن گئی تھی ۔ زرائع کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ عدالتی کمیشن میں تبدیلیوں کے ذریعے یہ ترمیم مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں
ای سی سی: ملک بھر کے بجلی صارفین کیلیے ونٹر پیکیج منظور
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ونٹر پیکیج منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیراعظم کے اعلان کردہ ونٹر پیکیج کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی مزید پڑھیں
امارات میں پاکستانی سفارتخانے کی ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہےکہ میڈیا رپورٹس میں کیے گئے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان نے کہاکہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اماراتی مزید پڑھیں
ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس سلسلے میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز)کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں