سندھ حکومت کی کرپشن سے حیدرآباد کے مسائل میں اضافہ ہوا، ایم کیو ایم

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اراکین سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ و انجینئر صابر حسین قائم خانی نے کہا ہے کہ ہم حیدرآباد کے مسائل کے حل کے لئے اسمبلی سمیت ہر جگہ حکومت کے سامنے آواز اٹھا رہے ہیں، واسا اور ایچ ڈی اے ملازمین کو گزشتہ دس ماہ مزید پڑھیں

قادر مگسی کا سندھ دشمن منصوبے کیخلاف کل صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ سندھ دریا پر کینال کے منصوبے کے خلاف کل 24نومبر کو پورے سندھ میں احتجاج کیا جائے گا اور 8دسمبر کو سندھ کے لاکھوں مرد اور خواتین فوارہ ا چوک کراچی میں جمع ہو کر احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دس کارکنوں کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے حوالے سے درج پہلے مقدمہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی مزید پڑھیں

بشری بی بی کا بیان سیا ست کی ڈوبتی ناو کو بچانے کی گھٹیا حرکت ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشری پنکی اور بارٹی کے درمیان جھگڑا چل رہا ہے، ملکی سیاست میں ایسی پستی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہاکہ  سعودی عرب سے ہمارے مزید پڑھیں

ونٹر پیکج کیلیے حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے ای سی سی کی منظوری کے بعد حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کےمطابق ونٹر پیکیج میں صنعتی، گھریلو، کمرشل اور جنرل صارفین شامل ہیں گزشتہ سال سے زیادہ بجلی مزید پڑھیں

حکومت عمران خان کے تعلقات کو خراب کرنے کی کو شش کررہی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) کے مشیر اطلاعات  بیرسٹر سیف کاکہنا ہےکہ میڈیا پر بشری بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جا رہے ہیں، بشری بی بی نے یہ بلکل نہیں کہا کہ جنرل باجوہ کو سعودی عرب یا محمد بن سلمان نے کال کرکے شریعت مزید پڑھیں

پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں، یہاں کوئی بھی تعیناتی سفارش پر نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ  اسموگ پر جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، حکومتی اقدامات کے مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ کےسیاسی اختلافات کے حل کیلیے کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے پیپلزپارٹی کے ساتھ سیاسی اختلافات کے حل اور باہمی تعاون بڑھانے کیلئے گیارہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین سیاسی اختلافات عروج پکڑنے لگے ہیں ، وزیراعظم شہبازشریف نے باہمی تعاون اور مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی ہےکمیٹی میں نائب مزید پڑھیں

گنڈاپور کا کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے اور گنڈاپور کی اہمیت اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی وجہ سے ہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے انتہائی گھٹیا اور مزید پڑھیں

پاک فوج دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے: آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں