اسلام آباد میں امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ صبح سویرے پولیس لائنز پہنچے جہاں انہوں نے پولیس فورس کا حوصلہ بڑھایا اور ان کی خدمت کے جذبے کو سراہا۔ پولیس فورس سے خطاب مزید پڑھیں

باجوڑ میں دو دھماکے، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ باجوڑ کے ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) وقاص رفیق نے دونوں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دھماکے تحصیل ماموند میں ہوئے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ پہلا دھماکہ مزید پڑھیں

کندھکوٹ ،4 مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے کے علاقے میں آپریشن

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)چار مغویوں کی بازیابی کیلیے کشمور کچے کے علائقے میں آپریشن۔ ڈاکوئوں نے پولیس پر راکٹ لانچرز سے حملہ کر دیا۔ پولیس ہم قبرستان میں کھڑے تھے پولیس نے ڈرون حملہ کیا۔ متاثرین۔ راکٹ پھٹنے سے دو افراد شدید زخمی اسپتال منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کشمور کے نواحی علاقے گیہل پور کچے میں مزید پڑھیں

عوام مزید ٹیکسوں کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے،جاوید قصوری

لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی ظالمانہ ٹیکسوں میں جکڑکر رہ گئے ہیں، مزید ٹیکسوں کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے۔موجودہ حکمرانوں نے قوم کو شدید مایوس کیا ہے۔ ملکی قرضے 70ارب سے مزید پڑھیں

فورٹ پولیس نے 2منشیات فروش دھرلیے شراب کی بوتلیں برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)فورٹ پولیس کی مختلف کاروائیوں میں جعلی و فینسی نمبر پلیٹس اور ٹنٹڈ گلاس کے غیر قانونی استعمال میں ملوث ملزمان سمیت 2 منشیات فروش گرفتار،فورٹ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران 2 عدد کاریں پولیس تحویل میں لے لی جبکہ 2 منشیات سپلائر کو گرفتار کرلیا گیا ۔پہلی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کرپشن سے حیدرآباد کے مسائل میں اضافہ ہوا، ایم کیو ایم

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اراکین سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ و انجینئر صابر حسین قائم خانی نے کہا ہے کہ ہم حیدرآباد کے مسائل کے حل کے لئے اسمبلی سمیت ہر جگہ حکومت کے سامنے آواز اٹھا رہے ہیں، واسا اور ایچ ڈی اے ملازمین کو گزشتہ دس ماہ مزید پڑھیں

قادر مگسی کا سندھ دشمن منصوبے کیخلاف کل صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ سندھ دریا پر کینال کے منصوبے کے خلاف کل 24نومبر کو پورے سندھ میں احتجاج کیا جائے گا اور 8دسمبر کو سندھ کے لاکھوں مرد اور خواتین فوارہ ا چوک کراچی میں جمع ہو کر احتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دس کارکنوں کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے حوالے سے درج پہلے مقدمہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی مزید پڑھیں

بشری بی بی کا بیان سیا ست کی ڈوبتی ناو کو بچانے کی گھٹیا حرکت ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشری پنکی اور بارٹی کے درمیان جھگڑا چل رہا ہے، ملکی سیاست میں ایسی پستی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہاکہ  سعودی عرب سے ہمارے مزید پڑھیں

ونٹر پیکج کیلیے حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے ای سی سی کی منظوری کے بعد حکومت نے نیپرا میں ونٹر پیکج کی درخواست جمع کروادی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کےمطابق ونٹر پیکیج میں صنعتی، گھریلو، کمرشل اور جنرل صارفین شامل ہیں گزشتہ سال سے زیادہ بجلی مزید پڑھیں