حکومت عمران خان کے تعلقات کو خراب کرنے کی کو شش کررہی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) کے مشیر اطلاعات  بیرسٹر سیف کاکہنا ہےکہ میڈیا پر بشری بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جا رہے ہیں، بشری بی بی نے یہ بلکل نہیں کہا کہ جنرل باجوہ کو سعودی عرب یا محمد بن سلمان نے کال کرکے شریعت مزید پڑھیں

پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں، یہاں کوئی بھی تعیناتی سفارش پر نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ  اسموگ پر جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، حکومتی اقدامات کے مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ کےسیاسی اختلافات کے حل کیلیے کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے پیپلزپارٹی کے ساتھ سیاسی اختلافات کے حل اور باہمی تعاون بڑھانے کیلئے گیارہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین سیاسی اختلافات عروج پکڑنے لگے ہیں ، وزیراعظم شہبازشریف نے باہمی تعاون اور مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی ہےکمیٹی میں نائب مزید پڑھیں

گنڈاپور کا کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے اور گنڈاپور کی اہمیت اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی وجہ سے ہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے انتہائی گھٹیا اور مزید پڑھیں

پاک فوج دہشتگردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے: آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور گیریژن کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات افسوسناک ہیں: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات شرمناک ہیں ،جنرل باجوہ کو بشریٰ بی بی کے بیان کی خود تردید کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کےساتھ ہمارے تاریخی تعلقات ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات پرحملہ کیا گیا مزید پڑھیں

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون، 10 ملزمان گرفتار

راولپنڈی: اے این ایف نے تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران 9 کارروائیوں میں 10 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں کی انسداد منشیات کارروائیوں کی تفصیلات کے مطابق ان کارروائیوں میں 22 لاکھ روپے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم

 کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ مزید پڑھیں

موٹر ویز آج رات 8 بجے سے بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آج رات 8 بجے سے تمام موٹرویز مرمتی وجوہات کی بنیاد پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ موٹر وپولیس کے مطابق پشاور سے اسلام آباد اور لاہور سے اسلام آباد موٹروے مکمل بند ہوگی، پنڈی بھٹیاں سے ملتان موٹروے بھی بند رہے گی۔ اس کے علاوہ سیالکوٹ تا لاہور ایم گیارہ، مزید پڑھیں

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان  کے معاہدے

کراچی: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان کے معاہدے ہوئے۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق آئیڈیاز 2024ء دفاعی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری ہے، جس کا  آج تیسرا دن ہے۔ اس دوران کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جا چکے مزید پڑھیں