لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گرڈ اسٹیشن کی مہنگی ترین بجلی کے استعمال میں کمی کے باعث بجلی صارفین پر 200 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈال دیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، حکومت نے آئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف کے احتجاج میں دہشت گردی کاخطرہ؛ نیکٹا کا الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں فتنہ الخوارج کی ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ نیکٹا کا کہنا ہےکہ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں دہشت گردی کرسکتی ہے۔ جبکہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد بڑے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں
کہاتھابانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، سینیٹرفیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ پہلے ہی بتایا تھا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخطرناک بیان کے بعد بالکل ویسا ہی ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں حق یار آفریدی مزید پڑھیں
کسی بھی سیاسی جماعت کا پرامن احتجاج روکنے کیلیے ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں، حافظ نعیم
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تھری امن و امان کے قیام اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی۔کسی بھی سیاسی پارٹی کے پرامن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں، حکومت کے ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں۔ پی ٹی آئی کے ملک بند کرنے کی کال کو حکومت مزید پڑھیں
شاہد حامد قتل کیس میں اہم گواہ انسپکٹر سرور کمانڈو نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیا
کراچی: کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد حامد قتل کیس میں اہم گواہ تفتیشی افسر انسپکٹر سرور کمانڈو نے نائن زیرو کے سابق سیکورٹی انچارج ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو کے ای ایس سی کے سابق ایم ڈی شاہد مزید پڑھیں
حکومت عوام کی زندگی اجیرن کرنے کے بجائے عوام کا حق واپس کرے: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی زندگی اجیرن کرنے کے بجائے عوام کا حق واپس کرے۔ ایک بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی، حکومت مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی نے جو کہا بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر کہا: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے جو کہا بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر کہا، پنکی پیرنی اور بانیٔ پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں۔ اپنے بیان میں پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنکی پیرنی نے عمران کی مزید پڑھیں
عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عمران خان اور دیگر قیدیوں کی رہائی اور مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا علی اامین گنڈاپو نے کہا کہ وفاق حکومت ملک کو بلاک کر کے عوام کو تکلیف پہنچا رہی مزید پڑھیں