اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف کئی شہروں میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ احتجاج کا پہلا مقدمہ ضلع راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا درج کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایکنک اجلاس:172 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد:ایکنک اجلاس میں 172 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، جن کی مجموعی مالیت (لاگت) 172.7 ارب روپے ہے۔ ایکنک اجلاس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات بعد مشاورت اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلیے اڈیالہ جیل پہنچ گیا
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا وفد حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرنے کے بعد مشاورت اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، جہاں انہوں نے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے خصوصی ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم میں بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ جہاں بھی تخریب کاروں کی پناہ گاہیں ہیں، ان تمام علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا۔ مغوی طالبعلم سے متعلق بات کرتے مزید پڑھیں
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی
لاہور:پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں
مذاکرات میں پیش رفت، سنگ جانی سمیت دیگر مقامات پر اجازت ملنے کا امکان
اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے قائدین کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات میں پیشرفت ہونے کے بعد دھرنے کے لئے سنگ جانی سمیت دیگر مقامات پر اجازت ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کمیٹی کے درمیان مذاکرات منسٹر انکلیو سوسائٹی میں اسپیکر قومی مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت:شاہ محمود قریشی و دیگر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
لاہور:انسداد دہشت گردی نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جس میں شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کی مزید پڑھیں
بے قابو ٹینکر گھر میں گھس گیا، بچوں سمیت4 افراد جاں بحق
احمد پور شرقیہ: دودھ والا ٹینکر بے قابو ہوکر سڑک کنارے موجود گھر کی عمارت سے جا ٹکرایا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے علاقے ہتھیجی میں دودھ کا ٹینکر بے قابو ہوکر سڑک کنارے موجود گھر کی عمارت سے جاٹکرایا۔حادثہ میں بچوں اور ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق ہو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سینیٹر حامد خان ایڈوکیٹ کا 30 نومبر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان
لاہور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر حامد خان ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف 30 نومبر سے وکلا تحریک کا آغاز کررہے ہیں، یہ کوئی سیاسی تحریک نہیں ہوگی بلکہ وکلا کی تحریک ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد جمع
لاہور:پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد جمع کروائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں