سکھر (نمائندہ جسارت) ضلعی انتظامیہ سکھر کی جانب سے سکھر کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری ، سندھ حکومت کا بڑا اقدام، سکھر میں بورڈ آف ریونیو نے ای سروسز سندھ کا آغاز کردیا۔ پیپلز سروس سینٹر کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر توانائی ، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
Ù¹Ú¾Ù¹Ú¾Û� Ù…ØÚ©Ù…Û� پبلک Û�یلتھ میں کرپشن کیخلاÙ� کارروائی Ù†Û� Û�وسکی
ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت)محکمہ پبلک ہیلتھ میں کروڑوں کی کرپشن کے باوجود بھی کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی کرپشن کے الزامات کے تحت نکالے گئے اور بدلی ہونے والے کئی افسران ڈیوٹیوں پر دوبارہ فائز ہوگئے ۔محکمہ پبلک ہیلتھ ٹھٹھہ میں کرپشن کی اطلاعات چند سالوں سے عام ہیں آر او پلانٹس میں مزید پڑھیں
Ù…ØØ±Ø§Ø¨ پور،کباڑ ماÙ�یا Ù†Û’ ایس ایچ او کا ØÚ©Ù… Û�وا میں اڑادیا
محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور کی کباڑ مافیانے ایس ایچ او کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا، کباڑ خانوں پر سی سی ٹی وی کمیرہ لگانے سے انکار، نجی جگہوں پر چوری کا سامان خریدنے لگے، محراب پور شہر کباڑ کا سامان خریدنے والے کباڑیوں کیخلاف عوامی احتجاج اور میڈیا نشاہی پر ایس ایچ او مزید پڑھیں
نوابشاÛ�،سرکاری اسکولز میں زبردستی Ù�یس Ú©ÛŒ وصولی کیخلاÙ� Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬
نوابشاہ (نمائندہ جسارت)حق دو تحریک نوابشاہ کے تحت نوابشاہ شہر میں مختلف سرکاری اسکولوں کے باہر زبردستی امتحانی فیس وصولی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق نوابشاہ شہر بھر کے مختلف سرکاری اسکولوں میں شمشاہی امتحانات کے نام پر غریب والدین کے بچوں سے ششماہی امتحانات کے نام مزید پڑھیں
سازش Ú©Û’ ØªØØª ملکی ØØ§Ù„ات خراب کئے جارÛ�Û’ Û�یں،ذکراللÛ� مجاÛ�د
لاہور (وقائع نگارخصوصی)قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کے اندر حالات خراب کیے جا رہے ہیں، ملک پہلے ہی بحرانوں کی زد میں ہے، تمام فریقوں کو آئین و قانون احترام کرنا ہوگا، 90کی دہائی والی سیاست کسی بھی طور پر مزید پڑھیں
سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں پیٹرول پمپ ملازم کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی
لاہور: سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں پیٹرول پمپ ملازم کے قتل کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ راوی روڈ کے علاقے میں سکیورٹی گارڈ کی پیٹرول پمپ کے ملازم کو قتل کرنے کی کلوز ورکٹ فوٹیج منظر عام پر آ گئی، جس میں سکیورٹی گارڈ کو ملازم پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دیکھا مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 4 سطحیں کھوگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے نتیجے میں انڈیکس 4 سطحیں کھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں اتار چرھاؤ جاری رہا تاہم مندی کا رجحان غالب آنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کا شکار ہوکر ایک ہی مزید پڑھیں
نو مئی کے ماسٹر مائنڈز آج بھی ریاست پر حملہ آور ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
پشاور:گورنر خیبرپختونخوا ( کے پی کے ) فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز آج بھی ریاست پر حملہ آور ہیں، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت رینجرز کے جوانوں کو گاڑی سے کچلا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے گورنر کے پی کے نے کہاکہ رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانا مزید پڑھیں
ڈی چوک جانے کا فیصلہ بشریٰ بی بی کا ہے، بیرسٹر سیف
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد کے مضافات میں جلسے کی تجویز دی گئی جس پر عمران خان نے آمادگی ظاہر کی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ہمارا اعلان مزید پڑھیں
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے، بلاول
اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی ائی کے احتجاجی مظاہروں میں امن و امان کیلئے موجود پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے۔ اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کے کچلے جانے کی مذمت کرتےہوئےبلاول نے کہاکہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو مزید پڑھیں