کراچی:آئینی بینچ نے سندھ میں پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی بھرتیوں پر حکم امتناع ختم کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 3 رکنی آئینی بینچ نے صوبے میں اساتذہ کی بھرتیوں کی پالیسی کے خلاف درخواست کی سماعت کی، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد میں 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان بغیر این او سی نہیں رہ سکے گا، وزیرداخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان بغیر این او سی نہیں رہ سکے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں کا دورہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کوئی بھی افغان باشندہ مزید پڑھیں
سیکورٹی اداروں نے بہترین حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں نے بہترین حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی دھرنا ختم کرنے کے لیے حکمت عملی بہترین ثابت ہوئی، مزید پڑھیں
ØªØØ±ÛŒÚ© انصاÙ� کا اسلام آباد میں Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬ ختم کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مظاہرین پر اسلام آباد کی سڑکوں پر گولیوں کی بارش کی گئی ،حکومتی منصوبے کے تحت تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کے فی الوقت منسوخی کا اعلان کیا جاتا مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانس�ر� پ�نچ گئے
وفاقی دارالحکومت میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن کے نتیجے میں احتجاج ختم ہونے کے بعد علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مزید پڑھیں
Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬ Ú©Û’ دوران مظاÛ�رین Ú©ÛŒ اموات Ú©ÛŒ خبروں میں کوئی صداقت Ù†Û�یں: سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کے احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیلنگ سے کئی مظاہرین کی مزید پڑھیں
الØÙ…دللÛ� 9 مئی ٹو Ú©Û’ پلان Ú©Ùˆ ناکام بنا دیا گیا: مریم اورنگزیب
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ 9 مئی ٹو کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، لاہور سے جاری ایک بیان میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ 9 مئی کو کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی نے اپنی ناتجرب� کاری سے عمران خان کی سیاست کا بیڑا غرق کیا: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، کل مشہور زمانہ انقلاب اسلام آباد کی سڑکوں پر بھاگتا نظر آیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کفن پوش جلوس نے موت کا فرشتہ دیکھتے مزید پڑھیں
’’احتجاج کے ڈر سے حکومت خود ہی محصور ہو کر بیٹھ گئی‘‘
لاہور: تجزیہ کار فیصل حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں اسلام آباد کو بلاک کروں گا، جام کر دوں گا، بند کردوں گا، حکومت خود محصور ہو کر اور قید ہو کر بیٹھ گئی۔ آپ عمران خان کو رہا کریں گے یا نہیں کریں گے، اس وقت انھوں نے مزید پڑھیں
رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
لاہور: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں کی جانب سے 3 رینجرز اور ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں