اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کو تو بشری بی بی کا تہہ دل سے مشکور ہونا چاہیے، بشری بی بی کی ضد پر کے پی سے آنے والے ڈی چوک پر حملہ آور ہوئے، پھر کپڑے، گاڑیاں اور جھنڈے چھوڑ کر بھاگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
پشاور: خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 212 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ ہے۔ پشاور اور اس کے گرد و نواح میں بھی زلزلے کے مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی گئی اسلام آباد: تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>
پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے وفاقی پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوگئے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا 3 یوم کااحتجاج پولیس کو 33 کروڑ 28 لاکھ روپے میں پڑا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: ایک امیدوار کے کئی حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف دائر درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک امیدوار کے کئی حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ کسی بھی امیدوار کا ایک سے زائد حلقوں سے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر
راولپنڈی: سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس میں مزید 10 ملزمان نے عدم ثبوت کی بنیاد مزید پڑھیں
واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین کا احتجج ایم اے جناح روڈ بند کردی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق بلدیاتی ملازمین برسوں سے اربوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج بن گئے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایم اے جناح روڈ کو بلاک کر کے شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرین ہاتھوں میں سیاہ اور سرخ پرچم تھامے کے ایم سی کی مرکزی عمارت کے باہر چادر مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کا پریس کانفرنس سے گریز، گنڈاپور کے ساتھ پشاور نہیں گئیں
مانسہرہ (آن لائن) بشریٰ بی بی تاحال مانسہرہ میں موجود ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی بابرسلیم سواتی کی بھانجی کی رہائشگاہ پرہیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو پشاور روانہ ہونا تھا، ہیلی کاپٹر کی عدم دستیابی کے باعث بشریٰ بی بی پشاور نہ جاسکیں، بشریٰ بی بی نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج کےخلاف توہین عدالت کی درخواست آج سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے احتجاج کے خلاف تاجروں کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست آج جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کر لی ۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق آج جمعرات کو تاجروں کی توہین مزید پڑھیں
بیرسٹر سیف کا عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
پشاور(آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ظلم اور جبر کے بعد عطا تارڑ کی پریس کانفرنس یزیدیت کی نئی مثال ہے جس پر پی ٹی آئی کو فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں