اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو آگے بڑھانے کے لیے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا کہ 26 نومبر کو علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اے این پی کے صدر ایمل ولی خان کا الیاس بلور کے انتقال پر اظہار تعزیت
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے سابق سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر اے این پی ایمل ولی خان نے بیان میں کہا کہ سینیٹر الیاس بلور کی وفات قومی تحریک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مرحوم الیاس بلور ایک مزید پڑھیں
عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پہلا آئینی بنچ، جو 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت شروع کر رہا ہے، کو سب سے بڑے جن چیلنجز کا سامنا ہے ان میں خاص طور پر ایگزیکٹو یا دیگر ریاستی اداروں کے اثر و رسوخ کے بغیر عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنا شامل ہے۔ مارچ 2009 سے مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان دینے کی تجویز دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے پر عزم ہوگئے، پہلے فل کورٹ مزید پڑھیں
نومبر میں درجہ حرارت 2ڈگری زیادہ، بارشیں 47فیصد کم ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو، دو ڈگری زیادہ رہا۔ آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ مزید پڑھیں
امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے امیدوار کے ایک سے زائد حلقوں میں الیکشن لڑنے پر پابندی سے متعلق درخواست اعتراضات کے ساتھ خارج کر دی۔ وکیل درخواست گزار نے دلائل میں کہا کہ کسی بھی امیدوار کا ایک سے زائد حلقوں سے انتخابات لڑنا آئین و قانون کے بر خلاف ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں
لاڑکانہ: دوستی نہ رکھنے پر قتل کی دھمکیاں،خاتون پریس کلب پہنچ گئی
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) نور کالونی کی رہائشی آمنہ خاتون زوجہ منصور جاگیرانی نے بااثر افراد کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران آمنہ خاتون نے الزام لگایا کہ وہ 3 بچوں کی ماں ہے اور کچھ عرصے سے اس کے شوہر کے رشتہ دار اور بااثر شخصیت سہیل مزید پڑھیں
پی پی ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلنے والی پارٹی ہے، مصطفی بلال شیخ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ٹائون چیئرمین میاں سرفراز مصطفی بلال شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلنے والی پارٹی ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ تمام طبقات کو ساتھ لے کر ملک کو آگے بڑھانے کا تدبر صرف مزید پڑھیں
پی پی عہدیداران کی سینئر صحافی پیر نظام الدین سرہندی کے انتقال پر تعزیت
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی حیدرآباد کے سینئر رہنما عبدالمنان صدیقی ان کی پرسنل ٹیم ورک کے ممبران عبدالخالق صدیقی، نثاراحمد کھوکھر، امیرعلی سومرو، اسد علی لغاری اور پرویز حسین اور عبدالمنان صدیقی ٹیم ورک برائے یوسی 134 لطیف آباد یونٹ 5 کے ممبران انتظار راجپوت، حمزہ بلوچ، سعید احمد راجپوت، محمد زکی اور سید مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیار: نامعلوم مسلح افراد کار، 6 آئی فون سمیت 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت) پیارو لونڈ تھا نے کی حد میں میر پور خاص ٹنڈوآدم روڈ پر گزشتہ روز 5 نامعلوم مسلح افراد نے عمر کوٹ کے رہائشی دوست محمد پلی کی کار کو روکنے کا اشارہ کیا اور اسلحے کے زور پر دوست محمد پلی اور عبدالر حیم سے ان کی کار سمیت مذکورہ افراد مزید پڑھیں