لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ احتجاج کرنا ہر پارٹی کا آئینی حق ہے، 26 نومبر کو تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاج کوروکنے میں آمرانہ رویہ اختیار کیا گیا، وزیر داخلہ محسن نقوی عہدے سے استعفی دیں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ میں آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے ذریعے پاکستان میں جدید موبائل براڈ بینڈ سروسز کے فروغ کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس وزیر مزید پڑھیں
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، وکلا برہم
راولپنڈی: عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کردی جس کے بعد دو وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تاہم ملاقات نہیں ہوسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں
دادوکینال میں بہہ کرآنے والی انڈس ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی،اقدام قتل کا مقدمہ درج
کراچی: دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن کئی کلومیٹردوری پرامب موری کے نیچے پراسرارطورپرمردہ حالت میں پائی گئی، سندھ وائلڈلائف نے پروٹیکشن ایکٹ 2020کے تحت اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق دادوکینال میں بہہ کرآجانے والی انڈس ڈولفن پھکا ڈسٹری بیوٹری المعروف امب موری سےکئی کلومیٹر نیچےمردہ حالت مزید پڑھیں
پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر مزید پڑھیں
دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف
پشاور: پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک کال اور دے کر پورا کر لیں: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے سیکڑوں مزید پڑھیں
غیر ملکی شہریوں کی پاکستان میں سیاسی احتجاج میں شرکت مکمل غیر قانونی ہے: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی سے انگیجمنٹ سے متعلق مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ مطیع اللہ جان مزید پڑھیں
اگر بانی پی ٹی آئی کو بچانا ہے تو بشریٰ بی بی سے جان چھڑانی ہوگی: فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو بچانا ہے تو بشریٰ بی بی سے جان چھڑانی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بشریٰ بی بی عمران خان کے ساتھ ہیں، بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں