ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اس وقت ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ پاکستان میں 7 ماہ کے دوران کئی غیر ملکی وفود مزید پڑھیں

گولی کا جواب گولی سے دینا آتا ہے، وفاق میں ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں گولی کا جواب گولی سے دینا آتا ہے، اب ہم آئے تو پوری تیاری سے آئیں گے پھر دیکھتے ہیں کون بھاگا اور کس نے بھگایا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم ایک بار پھر مزید پڑھیں

ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلہ کان کنی بند کرنے کا حکم

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلہ کان کنی کے تمام آپریشنز تین ماہ کے اندر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ فیصلہ دو نجی کمپنیوں کے درمیان کان کنی کے تنازعے پر کیا گیا، جہاں ماحولیاتی آلودگی کے سنگین مسائل سامنے آئے ہیں ۔ عدالتی سماعت میں ڈائریکٹر مزید پڑھیں

لشکروں کے ذریعے کسی کو اقتدار نہیں دیا جائے گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جس طرح دھرنے سے دم دبا کر بھاگی اس کی مثال نہیں ملتی ، خیبرپختونخوا سے اب کوئی حملہ آور اسلام آباد نہیں آئے گا۔ سیالکوٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کا احتجاج سانحہ مزید پڑھیں

کرم : قبائلی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی

کرم: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری قبائلی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ہے، جہاں تازہ فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تشدد کی اس لہر، جو اب دسویں روز میں داخل ہو چکی ہے، میں مزید پڑھیں

کرم : قبائلی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی

کرم: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری قبائلی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ہے، جہاں تازہ فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تشدد کی اس لہر، جو اب دسویں روز میں داخل ہو چکی ہے، میں مزید پڑھیں

ملک کا قانون کسی جماعت کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ کی اجازت نہیں دیتا: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حمایت میں کبھی طالبان اور کبھی اسرائیل نے بیان دیے ،پی ٹی آئی میرا فیورٹ سبجیکٹ نہیں، ملک کا قانون کسی جماعت کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ کی اجازت نہیں دیتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

یکم جولائی سے بھرتی ہونے والے ملازم کو پنشن نہیں ملے گی، وزرات خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف معاشی شعبوں سے نکل جانا حکومت کے حق میں بہتر ہے،یکم جولائی  سے بھرتی ہونیوالے کسی ملازم کو سرکاری پنشن نہیں ملیگی. وفاقی وزیر نے کہا کہ چاول اور مکئی کی پیداوار میں حکومت کی عدم موجودگی سے نمو ہوئی،چاول کی برآمدات 4 ارب مزید پڑھیں

کراچی کے معروف ہوٹل میں آتشزدگی، کمرہ جل کر خاکستر

کراچی میں شارع فیصل پرواقع معروف ہوٹل میں  آتشزدگی سے تیسری منزل پرواقع ایک کمرہ مکمل طور پر جل گیا۔ آرٹلری میدان تھانے کے علاقے شارع فیصل پرواقع ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی۔ آتشزدگی کے باعث ہوٹل کی دوسری اور تیسری منزل میں دھواں بھرگیا،آتشزدگی کے واقعے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دیئے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دئیے۔ سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر2024 تک کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 1853 مقدمات دائر ہوئے۔ ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دئیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق ایک ماہ کے دوران مزید پڑھیں