مٹیاری (نمائندہ جسارت) مختلف چھوٹے بڑے شہروں مٹیاری، ہالا اور نیو سعیدآباد سمیت اڈیرولعل، کھیبر، کھنڈو اور الہ ڈنو ساند میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا، شہریوں میں خوف اور عدم تحفظ کا احساس بڑھ گیا، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں آئے دن موٹر سائیکل اور گھروں سے چوریاں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ
لاہور: اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی مزید پڑھیں
اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ آئینی بینچ کے روبرو کے الیکٹرک کی جانب سے محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ 3 ماہ میں بند کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق درخواست پر 3 ماہ میں مائننگ کی جگہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے مائننگ کے لئے دو نجی کمپنیوں کے تنازعے سے متعلق مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا
پشاور: مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے ایم پاکس کے چھٹے کیس کی تصدیق کردی۔ مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی یونین کونسل کوٹ کشمیر کے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تشخیص ہوئی ہے، مذکورہ مریض 28 نومبر کو رات 9:30 بجے دبئی سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہے‘حکومت مستعفی ہوجائے‘فضل الرحمن
خان پور (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں تھا، اس وقت خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ہم صوبے کو مرکز سے لڑانے کے حق میں نہیں۔ خان پور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلیے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے‘ وزیراعلیٰ پختو نخوا
کوہاٹ(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔ دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے میں شرکت کے خطاب میں انہوں نے سیکورٹی اہلکاروں کو مزید پڑھیں
ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی‘وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لاشوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر اور ویڈیوز استعمال کر رہی ہے، نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی فوٹیج اور 2019 میں اپنے ہی دور کے ایک واقعہ کی تصاویر مزید پڑھیں
تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی‘ شاہ محمود قریشی
لاہور(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہو گی۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتیں نفرت پھیلانے کے مترادف ہیں۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شاہ مزید پڑھیں